سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی کیش لیتے ہوئے ویڈیو لیک ہو گئی، خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن2018 کی ویڈیو نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ہارس ٹریڈنگ کی اس ویڈیو میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کیش رقم وصول کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جن میں کے […]

قبائلی اضلاع اور بلوچستان سے میڈیکل کالجوں کے لیے نشستوں کی کمی، اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا کا احتجاج، پی ایم سی کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا نے احتجاج کیا اورپی ایم سی کے خلاف نعرے بازی کی ۔طلبا نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کے طلبا کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے ،ان علاقوں کو میڈیکل کی کم […]

پی ڈی ایم اتحاد کو بڑا دھچکا لگ گیا، پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے اتحاد کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر انتخابات پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے ن لیگ سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آزاد […]

مریم نوازشریف کی بڑوں سے ملاقات کے بعد سیاست بدل گئی،پی ڈی ایم کے برخچے اڑ نے کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون ا لرشید نے کہا ہے مریم نواز کی بڑوں سے ملاقات ہوئی ہے ،شاہد خاقان عباسی بھی ساتھ تھے ۔ن لیگ کے اور لوگوں کا بھی رابطہ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا زرداری صاحب سے […]

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ناکام ہونے کی پیشنگوئی، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے حکومت گرانے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومتیں اپوزیشن کے احتجاجی مظاہروں اور لانگ مارچ سے نہیں گرتیں،جب تک حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تب تک حکومت نہیں گر سکتی ۔نجی ٹی وی کے […]

پی ڈی ایم کا سینیٹ الیکشن مشترکہ پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان، استعفوں کے آپشن سے متعلق بھی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مشترکہ پلیٹ فورم سے لڑنے کا اعلان کردیا، سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے کیخلاف امیدوار نہیں کھڑے کریں گے، پی ٹی آئی کو اپنے اراکین پر اعتماد نہیں، پی ٹی آئی ارکان ناپسندیدہ لوگوں […]

پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ، حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف 26 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ […]

سنا تھا کہ آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے، وفاقی وزیر کاپی ڈی ایم پر طنز

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے ، جو استعفے مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار […]

پی ڈی ایم کے شور کی وجہ؟ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے؟

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شور بجا ہے کیوں کے پی ڈی ایم کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان شفافیت اور ایمانداری […]

پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے، اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے اب حالت یہ ہے […]

پی ڈی ایم کے استعفے کہاں ہیں؟ وفاقی وزیر نے اپوزیشن سے سوال کر دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)وفاقی وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ملائشیا میں پکڑے گئے پی آئی اے طیارے پر آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ہو جائے گی، بلاول بھٹو کی سوچ کو سراہتے ہیں، جمہوریت میں جمہوری راستے ہی اپنانے چاہئیں، شیطان کبھی […]