پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کو بھی شکست دیدی، کئی ماہ بعد مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز میں واضح کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بھی دم توڑنے لگی، کئی ماہ بعد مسلسل دوسرے روز 1 ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک مرتبہ پھر تیزی سے کورونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے۔ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھو ٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین درآمد کرنے والی کمپنیوں کو من پسند قیمت مقرر کرنے کی کھلی چھوٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت صحت کے اصرار پر کورونا ویکیسن کی قیمت مقرر […]

پاکستان میں پہلے مرحلے میں عوام کو مفت کوروناوائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ سائینو فارم کی پانچ لاکھ خوراکوں کے علاوہ آسٹرا زینکا کی تقریبا 70 لاکھ خوراکیں بھی پہلے مرحلےمیں میسر آجائیں گی جو کہ عوام کو مفت فراہم کی جائیں […]

جرمنی میں پاکستانی ہو شیار، کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ،جرمنی کا ملک میں داخلے پر پابندیاں لگانے پر غور

برلن (آن لائن) کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جرمن حکومت نے ملک میں داخلے پر بھی سخت پابندیاں لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی کابینہ نے وزیر داخلہ ہورسٹ زی […]

پاکستان میں کب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش کردی، پاکستان پہلے ہی سائنو فارم کو 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے چکا ہے، پاکستان کو چینی ویکسین کی فراہمی31 جنوری سے شروع ہو […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مہلک وبا کے باعث کل اموات 11 ہزار 55 ہو گئیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار سے زائد […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی حکومت کی بہترین حکمت عملی کے باعث معیشت میں بہتری، عالمی ادارے نے تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے معیشت کے حوالے حکومت پاکستان کے اقدامات کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کو کافی سہارا دے رہی ہے ، رواں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ، وفاقی وزیر نے خبردارکر دیا، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ منڈالانے لگا ، اسد عمر کہتے ہیں ویکسین آنے میں وقت لگے گا ، کورونا کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، روس پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں آج بھی کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مزید ایک ہزار سے […]

اللہ کا کرم ہوا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی ٹھہرائو آگیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا ہے۔اعداد شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر […]

قومی ادارہ صحت کی 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق، کہاں سے پاکستان پہنچے تھے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ادارہ صحت نے 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کر دی، دونوں پاکستانیوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ قومی ادارہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دو […]