پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ، متبادل وزیراعظم کے لیے لابنگ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بی این […]

جہلم پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی محمد ندیم تھانہ چوٹالہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ملزمان ۔محمد الطاف ولد محمد شریف۔عابد حسین ولد ممتاز حسین سکنائے داراپور جہلم […]

سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور […]

مجھے کورونا کیسے لگا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی کےدوران ہمیں کورونا لگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ میری صحت ٹھیک […]

شوگر اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت تمام فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے، سینئر صحافی کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کے تحقیقاتی سیل کے انچارج سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حکومت شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر، ایس […]

وزیراعظم نے چینی پر سبسڈی کی نہیں صرف ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، تب وافر سٹاک موجود تھا، شہزاد اکبر نے بیان دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے چینی پر سبسڈی کی نہیں صرف ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، تب وافر سٹاک موجود تھا، شہزاد اکبر نے بیان دے دیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی مسلسل جھوٹ بول […]

نیب کے زیر تفتیش ملزمان کی عدالتوں سے ضمانت پر رہائی کے خلاف نیب عدالت میں اپیلیں دائر کر گا، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کے زیر تفتیش ملزمان کی عدالتوں سے ضمانت پر رہائی کے خلاف نیب عدالت میں اپیلیں دائر کر گا، فیصلہ کر لیا گیا ،قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں دائر کرنے کا […]

بھارت کا ہدف ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر قتل کرے، گھروں اور فصلوں کو تباہ کر دے، سردار مسعود خان کا انتباہ

لاہور(پی این آئی) بھارت کا ہدف ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر قتل کرے، گھروں اور فصلوں کو تباہ کر دے، سردار مسعود خان کا انتباہ۔صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت کا ایک ہی کام ہے کہ وہ […]

مجھ پر لگائے گئے الزامات پر حیران ہوں، تمام الزامات کا جواب دونگا اور خود کو سچا ثابت کروں گا، جہانگیر ترین ڈٹ گئے

مجھ پر لگائے گئے الزامات پر حیران ہوں، تمام الزامات کا جواب دونگا اور خود کو سچا ثابت کروں گا، جہانگیر ترین ڈٹ گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے چینی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود پر […]

عوام کو چونا کس نے لگایا، چینی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے جاری ہو جائے گی، وزیر اطلاعات نے خبر دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو چونا کس نے لگایا، چینی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے جاری ہو جائے گی، وزیر اطلاعات نے خبر دے دی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن […]

چینی اسکینڈل ، وفاقی وزیر اسد عمر کی شوگر مل مالکان پر مہربانیاں سامنے آگئیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) شوگر سکینڈل کی فارنزک رپورٹ کا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو انتطار ہے ، عوام بھی نام جاننا چاہتے ہیں جنہوں نے مبینہ طورپر فائدہ اٹھایا اور اب سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے لکھا کہ ” اسد عمر نے نہ […]