10سال تک شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب رہے، اس عرصے میں ہماری کتنی بار ملاقات ہوئی؟ خاتون اول تہمینہ درانی کا حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعاوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی […]

سیاسی حالات چاہے کیسے بھی بدلیں۔۔۔۔ چینی سفارتخانے کا شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر تبصرہ

بیجنگ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر چین کا ردعمل سامنے آگیا جس میں چینی وزارت خارجہ اور سفارتخانے کے ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان کے سیاسی حالات چاہے کیسے بھی بدلیں، چین کی پاکستان کے حوالے سے غیرمتزلزل دوستانہ […]

سینئر بیوروکریٹ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے افسر سید توقیر شاہ وزیراعظم شہباز شریف کے سیکرٹری تعینات کردیئے جس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے افسر سید توقیر شاہ […]

شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیدی، سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی تنقید کر دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت […]

آپکے وزیراعظم بننے پر بے حد مسرور ہوں، ترک صدر کا شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر شاندار الفاظ میں مبارکباد کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کر کے مبارکباد دیدی ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ترک صدر نے شہباز شریف سے کہا کہ آپ کے وزیراعظم بننے کی […]

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا […]

لیٹر گیٹ تحقیقات، پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کر دی۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے […]

ہر وزیر اعظم کی پہلی تقریر ہمیشہ ہی شاندار ہوتی ہے، شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں؟ کامران خان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ ہر وزیر اعظم کی پہلی تقریر ہمیشہ ہی شاندار ہوتی ہے، شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے، بہتر ہوتا کہ […]

صدر ِمملکت عارف علوی علیل، شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی علیل ہوگئے، وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔ایوانِ صدر کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں کچھ روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔   نجی ٹی وی نے […]

وزیراعظم منتخب ہوتے ہی شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا، کم از کم ماہانہ تنخواہ میں اضافہ ، ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے سال 22-2021 کے وفاقی بجٹ میں کم […]

نئے وزیراعظم کی حلف برداری کیلئے ایوانِ صدر میں انتظامات مکمل، ممکنہ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئے وزیر اعظم […]