اپوزیشن کا صبر ٹوٹ گیا، حکومت گرانےکیلئے ہر آئینی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے متفقہ طور پر بجٹ کو مسترد کردیا ہے، حکومت کی تبدیلی کیلئے ہرآئینی راستہ اختیار کریں گے، پی ٹی آئی حکومت نے عوام دشمن بجٹ دے کرپورے ملک کو متحد کر دیا، بجٹ […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

تحریک انصاف حکومت مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو۔۔۔خواجہ آصف نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بےشک مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو پرفارم کرے، میں نے تجویز دی تھی کہ 4 یا 6 ماہ کیلئے قومی حکومت بنائیں جو مسائل حل کرسکے۔نجی […]

قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہو تے ہی اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، تحریک عدم اعتماد کیلئے باربار سوچنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اکثریت پہلے بھی ہمارے پاس تھی لیکن سینیٹ […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری […]

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ، متبادل وزیراعظم کے لیے لابنگ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بی این […]

جہلم پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی محمد ندیم تھانہ چوٹالہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ملزمان ۔محمد الطاف ولد محمد شریف۔عابد حسین ولد ممتاز حسین سکنائے داراپور جہلم […]

سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور […]

انا للہ و انا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کے رہنما، اکمل مرزا کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے

تراولپنڈی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج […]

مجھے کورونا کیسے لگا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی کےدوران ہمیں کورونا لگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ میری صحت ٹھیک […]

شوگر اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت تمام فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے، سینئر صحافی کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کے تحقیقاتی سیل کے انچارج سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حکومت شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر، ایس […]