وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز کے تمام ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دیے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی تقثیق کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]

مقبوضہ کشمیر میں مزید 9 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی طرف سے سخت مذمت

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مزید 9 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی طرف سے سخت مذمت،پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں کشمیری نوجوانوں کے مسلسل ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت ہے۔دفتر خارجہ نے […]

دنیا بھر میں لاک ڈائون میں نرمی ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو گیا، قیمت کہاں جا پہنچی؟

سنگاپور(پی این آئی)دنیا بھرمیں کورونا وائرس لاک ڈاون میں نرمی کے سے تیل کی طلب میں اضافہ ہونے لگا جس کی وجہ سے تیل کی قیمتو ں میں استحکام دکھائی دے رہاہےاور خام تیل کی قیمت عالمی منڈی میں ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔تیل […]

لاک ڈائون سے 30لاکھ سے زائد جانیں بچا لی گئیں، محققین نے اچھی خبر سنا دی

پیرس(پی این آئی)محققین کا کہنا ہے کہ یورپ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا گیا اور 30 لاکھ سے زائد لوگوں کی جانیں بچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں نے […]

چار اضلا ع جہاں 8جون سے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

گلگت(پی این آئی)چار اضلا ع جہاں 8جون سے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،،،گلگت بلتستان میں مزید دو ہفتوں کے لیے سیاحت پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ، کورونا وائرس سے متاثرہ چار اضلاع (گلگت، سکردو، استور اور ہنزہ) میں […]

شاپنگ پلازہ کھولنے والے خوش ہوجائیں کہ اب لوگوں کے پاس پیسہ ہے لیکن آئی سی یو میں بیڈ دستیاب نہیں، مرتضیٰ وہاب پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی)شاپنگ پلازہ کھولنے والے خوش ہوجائیں کہ اب لوگوں کے پاس پیسہ ہے لیکن آئی سی یو میں بیڈ دستیاب نہیں، مرتضیٰ وہاب پھٹ پڑے ،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر کہا ہے کہ جو لوگ […]

ملتان، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چاہ سفید پوش والہ کا ٹرانسفارمر چوری، ایک ہفتہ گذر گیا پولیس سراغ نہ لگا سکی

ملتان (پی این آئی) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چاہ سفید پوش والہ کا ٹرانسفارمر چوری، ایک ہفتہ گذر گیا پولیس سراغ نہ لگا سکی،پولیس ایک ہفتہ گزرنے کے باوجودگورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چاہ سفید پوش والہ کے چوری ہونے والے ٹرانسفارمر کا سراغ نہیں لگاسکی،بتایا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، نوجوانوں پر تشدد، کئی گرفتار کر لیے گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، نوجوانوں پر تشدد، کئی گرفتار کر لیے گئے، مقبوضہ کشمیر بھر میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور سرچ آپریشن کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رکھا اور کئی نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد […]

نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی کا ٹائیگر فورس سے خطاب

ملتان (پی این آئی)نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی کا ٹائیگر فورس سے خطاب،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹائیگر فورس سے ویڈیو لنک […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا

دبئی(پی این آئی)یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا،متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ڈنمارک کے خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی منظم […]