عمران خان کی حکومت کو اصل خطرہ کن لوگو ں سے ہے؟ وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو پارٹی کے اندر سے زیادہ خطرہ ہے، وزیراعظم کے پاس ساری اطلاعات موجود ہیں، ان کو پتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں […]

سیاست میں بڑی ہلچل، چوہدری نثار کو راضی کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا پیر کے روز پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اعلان، چودھری نثار کو حلف اٹھانے کیلئے راضی کرنے والوں کے نام سامنے آ گئے- تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے پیر کو […]

چوہدری نثار کے حلف لینے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کرسی کو خطرہ؟ شیخ رشید بھی میدان میں کود پڑے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے حلف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں، عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عثمان بزدار بھی عمران خان کی طرح […]

وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرادی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی سسٹم سے با ہر آنے کو تیار نہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت د یتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی […]

رنگ روڈ منصوبے کی لاگت 7 ارب سے بڑھ کر17 ارب روپے تک کیسے جاپہنچی؟ ہوشرباء رپورٹ

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]

رنگ روڈ اسکینڈل، پی ٹی آئی حکومت میں اراضی کی خریداری پر لاگت 7ارب سے بڑھ کر17ارب روپے تک جاپہنچی

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]

رنگ روڈ اسکینڈل، کمیٹی کمیٹی کا کھیل دوبارہ ہو گا، حاصل وصول کچھ بھی نہیں، ذرائع

راولپنڈی (آئی این پی) کمشنر راولپنڈی گلزار شاہ ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران کمشنر گوجرانوالہ تھے جنہیں الیکشن کمیشن کے حکم پر وہاں سے ہٹا دیا گیا تھا ۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق موجودہ کمشنر راولپنڈی گلزار شاہ ڈسکہ […]

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ایم پی اے بیرسٹر معظم شیر علی نے بطور ایم پی اے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس طرح پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے […]

پی آئی اے کی 2 سال بعد پرواز چھوٹے سے شہرمیں پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی 2 سال بعد ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی دو سال بعد بلوچستان کے ضلع ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوچکی ہیں، شہری پی آئی اے کی فلائٹس کے ذریعے ژوب […]

وزیراعظم آفس میں ہر شخص پیسے بنانے میں لگا ہے،سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، لاکھوں پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ساڑھے 6 لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا،سعودی عرب 2ملین ورک پرمٹ جاری کرے گا جس میں 30 فیصد پاکستانی شامل ہوں گے، ایئرپورٹ کھلنے کے ساتھ ہی کویت […]