اپوزیشن جماعتو ں کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریںگی، اتنی بڑی اپوزیشن کے مستعفی ہونے سے جمہوری عمل ختم ہو جائے گا، شہباز شریف سے کہوں […]

نئے انتخابات اور ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں فیصلہ کب ہوگا؟ سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ اب سویلین ہیں، نیب سے مستفید ہونا پڑسکتا ہے، ہماری طرح عاصم باجوہ پر بھی نیب قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، احتساب […]

کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ منظر عام پر آگیا، اب عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتائوکیا جائے گا، کابینہ ارکان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جائے گا، کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائیگا، نہ ہی حکومت بلیک میل ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیر […]

عمران خان استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی منظور نہ کیے جانے پر مریم نواز کا ردعمل، بذریعہ ٹوئٹ دیے گئے ردعمل میں کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفی منظور کر لیتے تو خود […]

پاکستان برے وقت سے نکل گیا، اس سال عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا، فوج کی خواہش ہے کراچی کے حالات بہتر ہوں ،شیخ رشید کی باتیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان برے وقت سے نکل گیا ہے، اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مافیا طاقتور […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میری داڑھی کی توہین کرنے سے بھی گریز نہیں کیا ، صدیق الفاروق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو الزام لگایا ہے اس پر 3 دن کے اندر با ضابطہ ترید شائع کروائیں ورنہ ۔۔۔۔ صدیق الفاروق نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا کہ وہ بوجھل دل کے ساتھ ڈاکٹر اے کیو خان سے درخواست کرتے ہیں کہ انہوں نے حقائق کو فراموش کرتے ہوئے مجھ پر بلیک میلنگ کے ذریعے […]

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے معاملے پر اپوزیشن اوربھارت کی سوچ ایک ہے، وزیراعظم عمران خان نےبڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معاملے پر اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پرہیں، بھارت کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل ہو، اپوزیشن نے […]

عمران خان نے چینی سفیر کو کیا پیغام بھیجا؟ جاوید ہاشمی کیوں ناراض ہوئے؟ عمران خان طاہر القادری کو کیوں الگ رکھنا چاہتے تھے؟ شیخ رشید کی کتاب میں انکشافات

راولپنڈی (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا کہ ان کی لکھی کتاب میں ساری باتیں حقائق پر مبنی ہیں، کسی کو مشکلات نہیں ہوں گی،دھرنے میں سرکاری ٹی وی کی طرف جانے کا فیصلہ کنٹینر پر ہوا تھا،اس فیصلے پر جاوید ہاشمی […]

تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام کو سوچنا چاہیے،مسلم لیگ (ن )انتشار کا شکار ہے اس میں کئی گروپس بنے ہوئے ہیں, پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا بیان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو قانون کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے،تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام […]

شیخ رشید کی کتاب میں انکشافات، پاکستان این پی ٹی پر دستخط کر لیتا تو امریکا ایٹمی تنصیبات گھیرے میں لے سکتا تھا، آٹھویں جماعت کی عمر میں خود کشی کی ناکام کوشش کی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ تک میں اپنی 50 سالہ سیاست کے متعدد اہم واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سابق فوجی آمر جنرل (ر)پرویز مشرف […]

شیخ رشید نے عمران خان کے راز فاش کر دیئے، دھرنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ عمران نے نثار کو کیا فون کیا؟ ٹی وی اسٹیشن جانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟جاوید ہاشمی نے کس بات کی مخالفت کی؟ نئی کتاب میں سب کچھ اگل دیا،

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے عمران خان کے راز فاش کر دیئے، دھرنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ عمران نے نثار کو کیا فون کیا؟ ٹی وی اسٹیشن جانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟جاوید ہاشمی نے کس بات کی مخالفت کی؟ نئی کتاب میں سب کچھ […]