کسی اہم تعیناتی کا فیصلہ۔۔ وزیراعظم بہت رسکی کام کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی کا دھماکے دار دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم ایک بہت بڑا رسکی کام کرنے جارہے ہیں ، کسی اہم تعیناتی کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں دونوں طرف اپنی قیمت […]

چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت میں کون بڑی رکاوٹ ہے؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں پر حکومتی موقف آگیا ۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان […]

جواب کون دے گا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

اگست 2019 ء میں وزیراعظم عمران خا ن نے پاکستان تحریک انصاف اور آزار ارکان پارلیمنٹ کو ملاقات کیلئے مدعو کیا۔ اس ملاقات کا مقصد حکومتی پالیسیوں‘ملکی معاشی صورتحال پر فیڈ بیک اور اپوزیشن ارکان کے خلاف جاری احتسابی مشن کو عوام میں مزید موثر […]

ایم کیو ایم کو سینے سے لگایا لیکن۔۔۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شکوہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ایم کیوایم کو سینے سے لگایا ، حکومت میں نمائندگی دی، انہیں ہمارا ساتھ دینا چاہیئے ، اتحادی جماعتیں اپنی شوریٰ سے مشاورت کر رہی ہیں ، توقع ہے […]

عدم اعتماد کے حوالے سے حکمت عملی تیار۔۔؟ کس نے ووٹنگ میں ایک ڈیڑھ ماہ تک تاخیر کا مشورہ دیا پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک کمیٹی کے ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ کل یعنی 25 مارچ […]

کتنے منحرف ارکان نے واپسی کیلئے رابطہ کیا؟ حکومت بھی میدان میں آگئی، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ کچھ منحرف اراکین واپس آنے کے لیے رابطہ کرچکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

حکومت نے راجہ ریاض کو حکومت میں واپسی کیلئے کتنے ارب روپے کی پیشکش کر دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے اُنہیں واپسی کے لیے 3 ارب کی پیشکش کی گئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

عثمان بزدار کیا کرنے والے ہیں؟ اپنی سیاسی حکمت عملی واضح کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قابل اعتماد ساتھی سردار عثمان بزدار نے کسی دوسری سیاسی جماعت سے ٹکٹ کے لیے رابطہ کیے جانے کے حوالے سے مخالفین کے دعوے کے جواب میں کہنا ہے کہ بے […]

منظور وسان نے وزیراعظم عمران خان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر آیا پیشنگوئی کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ میں مشیر برائے زراعت منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ملک […]

وزیراعظم حلفیہ بتائیں وزیراعظم ہائوس میں ہونیوالی کرپشن کا انہیں علم نہیں، ناراض رکن اسمبلی کا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن مخدوم باسط بخاری نے پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئےکہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان حلفیہ بتادیں کہ انہیں اس بارے میں علم نہیں ہے۔ باسط بخاری کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم […]

عمران خان تنہا ہوچکے، حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کی طرف سے اپوزیشن کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کی طرف سے اپوزیشن کی حمایت کا دعویٰ سامنے آگیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شامل 3 بڑی اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے ، ان جماعتوں میں […]

close