وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو خصوصی درخواست پر 15 دن کے لیے امریکہ جانے کی اجازت دی جائے […]

اِن ہائوس تبدیلی کا آپشن ختم ہو گیا، اب اسمبلیوں سے استعفے دینے سے بھی حکومت گر نہیں سکتی، سینئر صحافی کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کے استعفوں کے بعد بھی حکومت گرنے کا امکان کم ہے، سینئر صحافی حبیب اکرم نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت گرانے کیلئے ایک پیج پر ہے،گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن ختم ہوگیا ،اب سینیٹ […]

عمران خان صاحب استعفیٰ دیدیں، اگر آپ دودھ کے دھلے اور ہم چور ہیں تو ڈر کس بات کا ہے، آپ پھر اقتدار میں ہونگے، ن لیگی لیڈر نے چیلنج دے دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں72 سال سے عجیب کھیل جاری ہے، لوگ ووٹ دیتے ہیں لیکن اس ووٹ کو عزت نہیں دی جاتی ،انگریز چلا گیا لیکن اپنی باقیات اور […]

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی موت کرونا سے نہیں بلکہ کیسے ہوئی ہے ؟ بیٹے نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا وہ پچھلے ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پرتھے ۔ تاہم اس حوالے سے ان کے بیٹے کا بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا […]

جج ارشد ملک کرونا وائرس کی بیماری کے باعث کتنے دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے ؟ افسوسناک تفصیلات

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے، سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا […]

کیا مسلم لیگ (ن)تقسیم ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے جب سے جارحانہ رویہ اپنایا ہے تب سے یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک عوامی سروے کیا گیا۔پلس کنسلٹنٹ […]

مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے، 44فیصد پاکستانیوں کی رائے، 32فیصد نے ناممکن قرار دیدیا، پلس کنسلٹنٹ کی نئی سروے رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) ایک سروے میں 44 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے جاری کردہ نئے سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہو سکتی ہے؟ تو […]

پی ڈی ایم نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا، وزیراعظم سمیت تین اہم شخصیات کے استعفے کا مطالبہ کیا جائیگا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اسحاق ڈار بی بی سی کے پروگرام میں جاکر بہت بے عزت ہوئے، سینئر صحافی نے پول کھول کر رکھ دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو زیر بحث ہے۔اسحاق ڈار کے انٹرویو کے دوران برطانوی صحافی نے سخت سوالات کیے جس کے بعد اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹ گئے اور وہ […]

سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عوام خفا ہیں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا عالمی نشریاتی ادارے سے تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے،لوگ فوج کے سیاسی […]

حکومت کیخلاف لاہور جلسہ ریفرنڈم قرار ،پی ڈی ایم نے حکومتی مشکلات میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ی تیز کر دی، رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم قرار دیدیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ احتجاج ہمارا حق ہے […]