پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے، جے یو آئی سے نکالے جانے کے بعد حافظ حسین احمد کا شدید ردِ عمل آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) جے یو آئی ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ مولانا محمد […]

مولانا شیرانی کی بات کو اسٹبلشمنٹ ،پی ٹی آئی سپورٹ کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمن

 ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ مولانا شیرانی کی بات کو اسٹبلشمنٹ ،پی ٹی آئی سپورٹ کر رہی ہے،میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھنک کر سرینڈر کروں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب ،ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب کرلیا گیا ،سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت لاہور میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع […]

جے یو آئی (ف) نے مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد سمیت چا ر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

 اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی فیصلوں سے انحراف کرنے پر مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد سمیت 4 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا […]

تحریک انصاف والے پی ڈی ایم کے جلسوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کے جلسے چھوٹے ہو جاتے ہیں ، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ کیا وجہ تھی مردان جلسے میں پیپلز پارٹی کے ایک رہنما نے بھی شرکت نہیں جس کے بعد یہ تاثر دیا […]

اگلے2 ماہ انتہائی اہم ، پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت توڑنے کیلئے گارنٹی مانگ لی

اسلام ا ٓباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات لڑنے پر متفق ہوگئی […]

وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کیا تبدیلیاں کی جائیںگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 28 اپریل 2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں 28اپریل2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ، یکم جنوری سے […]

بہت بڑی گرفتاری ہونیوالی ہے؟ برطانیہ سے ن لیگ کی کمر توڑدینے والی خبر آئیگی، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی کا دعویٰ ہے کہ چند دنوں میں برطانیہ سے آنے والی خبر ن لیگ کی کمر توڑ دے گی۔ کوئی بہت بڑی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے،لاہور اور برطانیہ سے ایسی خبر آئے گی جو سارا دن ٹی وی […]

ن لیگ میں بھی استعفوں کے معاملے پر اختلاف ہونے کی تصدیق کر دی گئی،سابق وزیر نے اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں اختلاف کی خبروں کا اعتراف کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں بھی استعفوں پر دو رائے ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بتائی گئی؟

لاہور (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کا 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے پی ڈی ایم میں اندرونی اختلافات کے حوالے سے کئی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں […]

سلیم مانڈوی والا سینیٹ کو اپنے ذاتی فوائد کے لیے استعمال نہیں کر سکتے، اگر آپ پر کوئی مقدمہ بنتا ہے تو آپ مقدس گائے نہیں ہیں، شہزاد اکبر کا سخت جواب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اداروں کو بدنام کرنے نہیں دینگے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ ان کی لوٹ مار کی معافی مل جائے،سلیم مانڈوی والا سینیٹ کو اپنے ذاتی فوائد کے لیے […]