پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے والوں کی زبانیں کھینچ لینی چاہیے، مریم نواز کی تقریر پر وفاقی وزیر کا ردِ عمل

راولپنڈی(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پاک فوج کے خلاف نعرے لگائے،نعرے لگانے والوں کی زبانیں کھینچ لینی چاہیے۔وزیرریلوے شیخ رشید نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مریم نوازکی میڈیا سے گفتگو کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کرتے […]

نواز شریف کے فوج مخالف بیان کی پر تنقید ن لیگی رکن اسمبلی کو مہنگی پڑ گئی،سابق ن لیگی وزیر نے لوٹا قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے میاں جلیل شرقپوری کو لوٹا قرار دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ جلیل شرقپوری عادی لوٹا ہے، ہر الیکشن کے بعد لوٹا ہوجاتا ہے،کوئی عام آدمی لوٹا نہیں بنتا، ارکان پارلیمنٹ […]

فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی کرتی جوحکومت چاہتی ہے، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی […]

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو لایا گیاتھا، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ سال قبل نوازشریف کی تقریر سے10 گنا سخت بولتے رہے، عمران خان کے فوج کیخلاف بیانات کے کلپس سوشل میڈیا پر پڑے ہیں،آج وہ کہتے […]

فوج میرے فیصلوں کی حمایت کیوں کرتی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]

اپوزیشن استعفے دیدے ہم ضمنی انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن کو ایک بھی نشست نہیں ملنی، وزیراعظم کا کھلم کھلا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی مختلف ٹی وی چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے ملاقات میں گفتگو . وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں ہے،اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے ، ہم ضمنی الیکشن کروادیں گے، […]

یہ فیصلےجی ایچ کیو میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہونے چاہیں، مریم نواز مخالفت میں کھل کر سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹیرینز کی عسکری قیادت سے ملاقات کی مخالفت کر دی۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ گلگت بلتستان پر بلائی گئی تھی اور […]

ہمارے پاس آپ آتے ہیں ہم نہیں جاتے، 2018الیکشن گزشتہ الیکشن سے زیادہ شفاف تھے، آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دوٹوک پیغام دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آتے ہیں ہم نہیں جاتے،آرمی چیف نے اپوزیشن رہنماؤں کو کہا کہ سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر آپ لوگوں نے […]

آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں ، ہمیں جب منتخب حکومت مدد کے لیے بلاتی ہے تومدد کرتے ہیں، منتخب حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کے پابند ہیں،شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ چند روز قبل پارلیمانی رہنمائوں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ پیرکونجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے […]

حکومت کی آڑ میں فوج کیخلاف احتجاج کیلئے اپوزیشن کو کہاں سے بہت بڑی فنڈنگ آنیوالی ہے؟سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف احتجاج کیلئے بہت بڑی فنڈنگ شروع ہونے والی ہے، عمران خان کی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمارے سلامتی اداروں پر تنقید کی گئی، کیونکہ فوج حکومت کی نہیں ملک کی […]

نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر کن دو ممالک کے مشورے پر ہوئی؟سینئر صحافی تہلکہ خیز تفصیلات لے آئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو تقریر کا مشورہ 2 دوست اسلامی ممالک نے دیا، نوازشریف ان ممالک سے مذاکرات کے بعد بولے ہیں ، نوازشریف نے تقریر کرکے خودکش حملہ آصف زرداری اور شہبازشریف دونوں پر […]