عمران خان اگر یہ دستاویزات سامنے لے آئے تو ہنگا مہ کھڑا ہوجائیگا حامد میر نے وزیر اعظم کے پاس موجود دستاویزات بارے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ملک میں ہنگامہ برپا کر دینے والی دستایزات موجود ہیں لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے وہ خاموش ہیں۔تفصیلات کے مطابق حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران […]

مولانا فضل الرحمن کو بے اثر کر دیا جائے، جے یو آئی سے نکالے گئے رہنمائوں نے مولانا کو ناک آئوٹ کرنے کی کوششیں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو تکنیکی طور پر ناک آؤٹ کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ان کے سیاسی قد کاٹھ کو گٹھانے کے لیے مخالفین کوشاں ہیں۔جے یو آئی ف کے چار سینئر رہنما جنہیں […]

مولانا فضل الرحمن اپنی ایک ویڈیو دیکھ کر پنکچر ہوگئے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ویڈیو بھیجی گئی جس کو دیکھنے کے بعد وہ پنکچر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید […]

سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ شروع ہو گئی، مسلم لیگ (ن)نے کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کر دیا؟ حکمران جماعت میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے رابطے شروع کردیے، ن لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے کھل کر رابطے کریں گے، ناراض اراکین […]

جے یو آئی بھی پیپلزپارٹی کیساتھ ہاتھ کر گئی، حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کریں گے یا نہیں؟ سینئر رہنما نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق رہنما جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ جب تک کامیابی […]

کیسے اور کس کی سفارش و منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل ایل سی کا جعلی نمائندہ ثابت ہوا؟ نیب کا پہلی مرتبہ موقف آگیا، انصار عباسی بھی سب کچھ منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ایک ذیلی کمیٹی کی دستاویز سے پہلی مرتبہ نیب کا موقف سامنے آیا ہے کہ کیسے اور کس کی سفارش اور منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل […]

ن لیگ کی خاتون رہنما جس نے 10کروڑ مالیت کی اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے، واگزار کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید سے شکرگڑھ میں 10 کروڑ مالیت کی اراضی واگزار کرائی جا رہی ہے ، قبضہ مافیا کے سرپرست […]

مولانا فضل الرحمان کا لب و لہجہ بدل گیا ہے اب اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، سینئر صحافی حامد میرنے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا لب و لہجہ بدل گیا ہے اب اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، ن لیگ نے مشروط طور پر حمایت کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کیا ، مسلم لیگ ن نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کیا ، […]

حکومت کا بڑا دعویٰ، ن لیگی رہنمائوں سے کتنے ارب کی قبضہ شدہ زمینیں واگزار کروا لی گئیں؟ تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماوں سی24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیاست کے […]

کسان رہنماوں کا خدشہ، مودی سکھوں کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف دھرنوں کی جگہوں پر موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں کسان رہنماوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے خلاف بڑی کارروائی کا گھناونا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی […]