وزیراعظم شہباز اور نواز شریف نے ملک میں جلدعام انتخابات کا امکان مسترد کردیا

لندن(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے جبکہ نوازشریف آج […]

اگرفوج غیرسیاسی ہوتی ہے تو ہمیں باجوہ کو سلیوٹ کرنا چاہیے یا لڑنا چاہیے؟ آصف علی زرداری نے جلد الیکشن کی بھی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگرفوج غیرسیاسی ہوتی ہے تو ہمیں باجوہ کو سلیوٹ کرنا چاہیے یا لڑنا چاہیے؟ اگر وہ غیرسیاسی ہیں تو کیاہم انہیں کہیں کہ کیوں غیرسیاسی ہیں؟انہوں نے کسی کو […]

استعفیٰ دو اور گھر جائو، عمران خان کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ وقت آگیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں ،ہماری پارٹی ملک بھر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے کرے گی،یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہوگا۔چیئرمین پی ٹی […]

عید سے پہلے عیدی ۔۔سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمیں کو عید […]

چوہدری صاحب! آپ نے بہت دیر کردی، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے سے معذرت کر لی، وجہ کیا بتائی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔چوہدری شجاعت کا آصف زرداری کو کہنا تھاکہ جن […]

مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کی اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اندرونی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی مبینہ اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا، ملاقات کے دوران شہبازشریف مسلسل رابطےمیں رہے اور نوازشریف کوبھی ملاقات کےدوران آگاہ […]

پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی سستی ، نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرامز اور سستے قرضے۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو کیا کیا خوشخبریاں سنائی؟ قوم سے خطاب کی مکمل تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں جس میں ان کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے امریکی جنگ میں پاکستان کی شمولیت کیخلاف تھے جس کا پاکستان کو کافی نقصان اٹھانا پڑا۔وزیراعظم عمران خان نے عوام سے […]

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا ہماری ترجیح نہیں، شاہد خاقان عباسی کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما نے مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا ہماری ترجیح تو نہیں ہو سکتی۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے رہنما پرویز اعلیٰ کو […]

پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں نکلنا جہاد ہے، مہنگائی نے عوام کو خود […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی قیادت کی اہم ملاقات، مریم نواز نے حکومت جانے کی تاریخ دیدی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو سلیکٹڈ تھا وہ اب جانے والا ہے ، نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “لائیو ود عادل شاہزایب‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں حلفاَ کہہ سکتا ہوں […]