سابق وزیراعظم نواز شریف شدید غم سے نڈھال،قریبی شخصیت کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے ۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے استاد این بی چغتائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحوم استاد این بی چغتائی کے […]

شہباز شریف کی حکومت سے مفاہمت کی کوششیں، وزیراعظم عمران خان نے صاف صاف جواب دیدیا

لاہور(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب […]

ان کے رنگ پسٹن خراب ہو چکے، انجن دھواں دے رہا ہے، تصویر پرنہ جائیں، نوازشریف سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے، شیخ رشید کی جگتیں

کراچی(پی این آئی)ان کے رنگ پسٹن خراب ہو چکے، انجن دھواں دے رہا ہے، تصویر پرنہ جائیں، نوازشریف سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے، شیخ رشید کی جگتیں۔وزیرریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ چینی بحران کے ذمہ دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے،وزیراعظم عمران […]

چوہدری نثار کی وزیراعظم بننے کیلئے سازش بے نقاب ہو گئی، سینئر ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کر کے […]

بابر اعوان کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے؟ بابر اعوان کس حیثیت میں وزیراعظم کے وکیل ہیں؟ مریم اورنگزیب کا احتجاج

لاہور(پی این آئی)بابر اعوان کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے؟ بابر اعوان کس حیثیت میں وزیر اعظم کے وکیل ہیں؟ مریم اورنگزیب کا احتجاج۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ بابر اعوان بطور وکیل عمران خان کے کیس میں […]

ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی وائرل ہونے والی تصویر دیکھ کر کیا کہا؟ برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی وائرل ہونے والی تصویر دیکھ کر کیا کہا؟ برس پڑے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف باہر […]

وفاقی کابینہ نے تمام شوگر ملوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے تمام شوگر ملوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نے سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کابینہ کو […]

وزیراعظم عمران خان نواز شریف کوبیرو ن ملک جانے سے روکنا چاہتے تھے لیکن کس نے ڈیل کے تحت باہر جانے دیا؟ عمران خان اکا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نواز شریف کوبیرو ن ملک جانے سے روکنا چاہتے تھے لیکن کس نے ڈیل کے تحت باہر جانے دیا؟ عمران خان اکا بڑا دعوی….. اینکر پرسن عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سابق وزیراعظم نوازشریف […]

وزیراعظم عمران خان کو کونسے دو اہم ترین ساتھی مِس لیڈ کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو عبدالرزاق داؤ د اور ندیم بابر ’مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، شوگر اسکینڈل، ادویات اسکینڈل، اورذاتی مفادات پرظفر مرزا، فروغ نسیم کو کوئی نہیں پوچھتا، کل کو یہ سب بھاگ جائیں […]

نوازشریف کا پرمسرت چہرہ بنی گالہ ٹولے سے برداشت نہیں ہورہا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویرنے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، نوازشریف کا پرمسرت اور پرسکون چہرہ بنی گالہ ٹولے سے برداشت نہیں ہورہا۔تفصیلات کے […]

وزیراعظم نے چینی پر سبسڈی کی نہیں صرف ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، تب وافر سٹاک موجود تھا، شہزاد اکبر نے بیان دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے چینی پر سبسڈی کی نہیں صرف ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، تب وافر سٹاک موجود تھا، شہزاد اکبر نے بیان دے دیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی مسلسل جھوٹ بول […]