ریاستی اداروں کیخلاب بیان ، نواز شریف کیخلاف بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ’’ن ‘‘کے بعد ’’ش ‘‘وجود میں آچکی ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے نواز شریف کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف بیانات پر حکومت ان کے خلاف خود […]

مسلم لیگ ن کرپشن کی وجہ سے عوام میں نفرت کی علامت بن چکی ہے، کیل میں بڑےجلسہ عام سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

کیل (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں اپنی کرپشن اورکرتوتوں کی وجہ سے عوام میں نفرت کی علامت بن چکی ہے جس […]

گلگت انتخابات میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا کیا کام ہے؟ ن لیگ اور جے یو آئی نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق تجاویز کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے […]

فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی کرتی جوحکومت چاہتی ہے، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی […]

عمران خان کی حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اب اگر ناکام ہو ئے تو مزید کتنے سال عمران خان اقتدار میں رہیں؟سینئر صحافی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2032 تک قائم رہے گی، اپوزیشن کو اندازہ ہو چکا ہے کہ حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اس میں ناکام ہو گئے تو پھر تحریک اںصاف سے اقتدار چھیننا مشکل […]

شیخ رشید کے نواز شریف سے دس سوال ، ملک سے باہر جا کر مودی کو ٹیلی فون کالز کیوں کرتے تھے؟ اجمل قصاب کے گھر کا ایڈریس کس نے دیا تھا؟ اور بہت سے انکشافات

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے دس سوالات پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ بتائیں آپ ملک سے باہر جا کر مودی کو کیوں ٹیلی فون کالز کرتے اوراب تک کتنی کالز کی ہیں ،اجمل […]

قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے، ن کے لوگوں نے بھی نواز شریف کی تقریر کو پسند نہیں کیا، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے، ڈیل کی چاہت تھی جب نہیں ہوئی توسب پھٹ پڑے،(ن)لیگ کے لوگوں نے بھی نواز شریف کی […]

اپوزیشن لیڈروں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے شیخ رشید کے پاس ابھی بہت راز ہیں، کابینہ کے سینئر رکن نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید عسکری حکام اور پارلیمانی لیڈرزکی ملاقات میں گلگت بلتستان کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو باہر نہیں لائے بلکہ انہوں […]

فوج میرے فیصلوں کی حمایت کیوں کرتی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]

اپوزیشن استعفے دیدے ہم ضمنی انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن کو ایک بھی نشست نہیں ملنی، وزیراعظم کا کھلم کھلا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی مختلف ٹی وی چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے ملاقات میں گفتگو . وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں ہے،اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے ، ہم ضمنی الیکشن کروادیں گے، […]

حکومت مخالف پی ڈی ایم کی پہلی ریلی کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، تیاریاں شروع، کہاں سے کہاں تک احتجاج ہو گا؟

فیصل آباد(پی این آئی)حکومت مخالف پی ڈی ایم کی پہلی ریلی کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، تیاریاں شروع، کہاں سے کہاں تک احتجاج ہو گا؟ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت پہلی حکومت مخالف سرگرمی کا اعلان ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کل […]