خواجہ صاحب کی گرفتاری کس کی مرضی سے ہوئی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری نے سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دی ہے،مریم نواز نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خواجہ آصف کو رہا […]

سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

مسلم لیگ ن کے لوگ آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مریم نواز ہمارا مستقبل تباہ کر رہی ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کیا کریں، عمران خان سولو فلائٹ لیتا ہے، […]

حکومت اور اپوزیشن اپنے معاملات خود نمٹائے، فوج نے سیاست میں کردار ادا رکرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فوج سیاست میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے ، اس صورتحال میں اگر جمہوریت نے آگے چلنا ہے تو اس کے لیے فریقین کو لچک دکھانا ہوگی ، یہ وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں […]

شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا، ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا فراہم کیا جائے گا، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شدید سرد موسم کی ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا […]

حکومتی پالیسیوں سے تنگ ،ن لیگ کے سینئر ترین رہنمااسمبلی رکنیت سےمستعفی ، استعفیٰ پارٹی قیادت کی بجائے اسپیکر کو بجھوا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ۔ اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری نے موجود حکومتی پالیسیوں سے […]

سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائیگا مولانا فضل الرحمن فساد کی اصل جڑ قرار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اس وقت اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، اسلام کی بات کرنے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں،سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا […]

سینئر وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے اپوزیشن کو موجودہ صورتحال سے نکلنے کا راستہ دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے،عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔نجی ٹی وی […]

ناراضگی کا اظہار، فضل الرحمان نے بینظیر کی برسی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ بالآخر حقیقت سامنے آگئی

شنوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے بینظیر کی برسی میں شرکت نہ کر کے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ نوشہرہ میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم شدید اختلافات […]

یورپی یونین ادارے نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت دینے سے معذرت کر لی

کراچی(این این آئی)یورپی یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی عارضی اور مشروط بحالی سے معذرت کر لی۔ پی آئی اے نے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سے پروازوں کی عبوری اجازت مانگی تھی۔پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]