پی ڈی ایم اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی حتمی تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف […]

ہم تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزیراعظم کو نہیں ہٹا سکتے، مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کیخلاف اپنی شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) ہم تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزیراعظم کو نہیں ہٹا سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف اپنی شکست تسلیم کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈیم ایم اجلاس کے دوران اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم […]

استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ڈیڑھ درجن سے زائد ارکان اسمبلی کا حکومت سے رابطہ

اسلام آباد(پی این آئی) استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پی ڈی ایم کی طرف […]

پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے میں تیزی آگئی ، بعض اراکین مستعفی ہونے کے طریقہ کار سے ہی لا […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت جس کے تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے استعفے جمع کروا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم تحریک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے بعد جمیعت علماء اسلام ف کے اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دیے۔ جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی و سینیٹ نے مولانا فضل […]

مطلوب انقلابی کی تعزیت کیلئے سردار عثمان ان کے گھر گئے، مغفرت کی دعا کی

کھوئی رٹہ، چڑہوئی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے مرکزی چیئرمین سردار عثمان علی خان نے کوٹلی ایک روزہ دورہ کے دوران کہوئی رٹہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی کے […]

اگر ہمارے استعفوں کے بعد حکومت نے ضمنی الیکشن کروائے تو کیا ہو گا؟ خواجہ آصف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں میں بیٹھنا گناہِ بے لذت ہے،ہم سمجھتے ہیں استعفے ناگزیر ہوچکے ہیں،استعفوں کا فیصلہ اے پی سی میں کیا گیا تھا،تحریک کے نقطہ عروج پر استعفے […]

حکومت قانون کرایہ داری ترمیمی بل سینیٹ سے پاس کروائے۔ اجمل بلو چاسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نے اسمبلی سے بل پاس کروایا۔ خالد چوہدری، راجہ جاوید اقبال

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، مرکز جی نائن کے صدر راجہ جاوید اقبال، چیئرمین راج عباسی، نائب صدر شاہد عباسی، جنرل سیکریٹری نعیم عباسی، جی ایٹ ون کے جنرل سیکریٹری […]

نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے رکھ دیا ، امید ہے نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہو گئیں، کس سیاسی جماعت کے اراکین اسمبلی نے مرکزی قیادت کو استعفے بھجوانا شروع کر دیئے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہوگئیں ، مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مرکزی قیادت کو جمع کروانا شروع کردیے، اراکین صوبائی اسمبلی […]

حکومت کب اور کیسے ختم ہوگی؟ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت جلسوں سے نہیں، آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہوگی، جلسوں سے حکومت ختم ہونے کی آس لگانے والے انتظارکریں، پی ڈی ایم غیرملکی طاقتوں کے اشاروں پرچل رہی ہے، جس […]

close