انگلینڈ سے شرمناک شکست پر شائقین کرکٹ پھٹ پڑے، احتجاج، گو مصباح گو کے نعرے

برمنگھم(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کی جانب سے 3ایک روزہ میچ کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی مداح برمنگھم اسٹیڈیم کے باہر سراپا احتجاج ہوگئے۔ناراض شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم کے باہر گو مصباح گوکے نعرے لگائے گئے جب کہ کئی […]

حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صرف ایک سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے21 جولائی کو عیدالضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کردیا، آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو عام انتخابات کے باعث عیدالضحیٰ کی ایک سرکاری تعطیل ہوگی، عید کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

سعودی عرب سے 20 جولائی کو 85 قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جائے گا، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدی واپس لانے کے لیے 20 جولائی کو فلائٹ چلائی جائے گی۔سینیٹ کے اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے غلام سرور […]

عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحی پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر پابندیوں میں توسیع

اسلام آباد (آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت کورونا وائرس کے حوالے سے کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنے والوں پر پابندیوں میں 31 جولائی تک توسیع کی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں […]

وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنیکا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئیہے، اطلاق آئندہ ہفتے سے ہو گا،تفصیلات کے مطابق سیاحوں کی پسندیدہ وادی نیلم میں 19جولائی سے 29جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے،اس ضمن میں ڈپٹی […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر شادی ہالز اور مویشی منڈی سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کوچیف سیکرٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ کی زیر صدارت کورونا […]

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پر 19 سے 29 جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں 19 جولائی سے 29 جولائی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے میںکہا گیا ہے کہ کورونا وائرس […]

عید الاضحی کے موقع پر ملک میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ، پاک فوج کی مدد لینے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید قرباں پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر […]

انگلینڈ کی نوجوان ٹیم کے ہاتھوں شرمناک شکست، شعیب اختر سلیکٹرز پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریزہارنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیم کا سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔شعیب اختر نے اپنے […]

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں، حکومت کا تنخواہیں بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا […]