عمران خان کی مبینہ ویڈیوز کی دو کاپیاں کہاں کہاں موجود ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، پی ٹی آئی سربراہ اپنی جان کی سازش کے حوالے سے جس ویڈیو کی بات کرتے ہیں اس کی […]

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق غیر اخلاقی الفاظ پر چیف جسٹس نوٹس لیں، سابق صدر کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں […]

عمران خان کا مریم نواز بارے بیان، سینئر صحافیوں نے سابق وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید تنقید

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں جو الفاظ کہے ان پر انہیں صحافیوں اور سیاستدانوں کی طرف سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔اپنے خطاب کے دوران عمران خان […]

عمران خان آج لانگ مارچ کا اعلان کیوں نہ کر سکے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملتان جلسے میں لانگ مارچ کا اعلان اس لیے نہیں کیا کیونکہ اس کے بعد ایک ایسی گلی آجائے گی جس کا راستہ کسی کو بھی نہیں پتا۔نجی ٹی […]

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ، عمران خان کے قریبی ساتھی کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ ، تھریٹ جاری کردیا گیا، خدشے کے باعث عمران خان کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا تھریٹ جاری کر […]

لانک مارچ کا اعلان کب کروں گا؟ عمران خان کا ملتان جلسے میں بڑا اعلان

ملتان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ لانگ مارچ کیلئے 25 سے 29 مئی کے درمیان فیصلہ کریں گے تاہم کارکنوں کو پرسوں اس بارے میں آگاہ کردیں گے۔ ملتان جلسے سے خطاب کرتے […]

عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی یقینی ہے،سینئر صحافی کامران خان نےعمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی اننگز میں عمران خان کیلئے 1992 کے ورلڈ کب سے بھی بڑی کامیابی یقینی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر فوری الیکشن کرانے ہیں تو ابھی اعلان کردیں […]

عمران خان حکم دے، اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں

ملتان(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں صرف ایک ووٹ کا فرق ہے، عمران خان حکم دے، اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں۔ ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید […]

ملتان آرہا تھا تو کیا پیغام ملا؟ عمران خان کا ملتان جلسے میں انکشاف

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملتان جلسے کیلئے آ رہے تھے تو انہیں پیغام دیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہیں کہا گیا […]

عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا، پرویز الٰہی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ […]

شدید ترین مخالفت کے باوجود بلاول کا امریکا میں عمران خان کا دفاع

نیو یارک(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خارجہ پالیسی کے تحت دورہ کیا تھا۔ دورہ روس پر پاکستان کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]

close