آپکو لگتا ہے جنرل باجوہ الیکشن چرا سکتے ہیں؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سوال پر حیران کن ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا گیا کہ آپ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ کام کیا ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ وہ ایسے انسان ہیں جو الیکشن چرا […]

31 جنوری کی ڈیڈ لائن ہوا ہو گئی، راجکماری کو نئی ڈیڈ لائن دینا ہو گی‘ ڈاکٹر فردوس عاشق کی میڈیا وار جاری

لاہور( این این آئی)شو آف ہینڈز کے ذریعے سینٹ الیکشن ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ،ذمہ دارانہ رویوں اور عوامی نمائندوں کے وقار میں اضافہ کا باعث ہو گا لیکن لوٹ مار کے بادشاہوں اور کرپشن کی راجکماری کو یہ قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم […]

جنرل ضیاء نے مجھے اپنے بیٹے انوار الحق کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ میں آپ کو وزارت دینا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ دو سالوں میں مشکل وقت میں نکالا ہے ، دنیا تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان نے کرونا کے دور ان لوگوں کی جانیں بھی بچائیں اور معاشی بھی بچائی، اگر پاکستانی […]

سندھ اسمبلی تحلیل ہونے سے وہاں سینیٹ الیکشن نہیں ہوسکے گا، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی تحلیل ہونے سے وہاں سینیٹ الیکشن نہیں ہوسکے گا، ایک صوبے کا سینیٹ الیکشن نہیں ہوگا، تو الیکٹورل پورا نہیں ہوگا، جس سے سینیٹ […]

کیاآپ کو دوسرے ملکوں سے قرض مانگتے ہوئےشرم نہیں آتی؟ اینکر کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں قرض مانگتے ہوئے شرمندگی ہوئی لیکن ملک کیلئے یہ قدم اٹھانا پڑا جبکہ قرضوں کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکر پارس جہانزیب نےوزیراعظم عمران […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ناراضگی دور، بلاول بھٹو نےمنالیا، استعفیٰ واپس ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، صوبائی حکومت نے مدارس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے دینی مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی طرف سے صوبے میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش […]

فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کو راجکماری کہہ دیا، کہا راجکماری کو ایسی جمہوریت پسند نہیں جس میں وہ اقتدار میں نہ ہوں

لاہور(این این آئی)معاون خصوصی وزیراعلی ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان نے کہاہے کہ راجکماری وزیراعظم عمران خان کے بغض اور عناد میں عوام کو گمراہ کررہی ہے، راجکماری نے شاہی محل میں جھوٹ کے انبار لگا دیئے،راجکماری کو ایسی جمہوریت پسند نہیں جس میں وہ حکومت […]

31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، وزیراعظم اور آرمی چیف کا پی ڈی ایم تحریک پر رابطے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف رابطے میں ہیں ، نہ وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا اور نہ ہی اپوزیشن مستعفی ہوگی ، 31 جنوری […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

سینیٹ الیکشن کی سب سے بڑی خبر آ گئی، سینٹ کے کون کون سے52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 52 سینیٹرز کی خالی نشستوں پر مارچ کے بجائے فرروری میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے […]

close