کورونا وباء کے حوالے سے پابندیوں کے بڑے فیصلے آج ہوں گے، وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی برائے کورونا کا اجلاس (آج)جمعہ کو طلب کرلیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے […]

ہمیں آپکی شکایات مل رہی ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کس کو ہدایات جاری کر دیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں قرضوں کی فراہمی سے متعلق شکایات موصول ہو رہی ہیں، قرضوں کی فراہمی کاعمل بہت سست ہے،بینک غریب لوگوں کو قرضے دینے میں آسانیاں پیدا کریں۔ما ہی گیروں کو بااختیار بنانے کے پروگرام […]

جوکام کوئی نہ کرسکاوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کر دکھایا، وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق نظام میں تبدیلی لے آئے

لاہور(پی این آئی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آبیانہ کا ایک صدی پرانا نظام ختم کردیا گیا، صوبائی حکومت کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے […]

ہمیں ناموسِ رسالت ﷺجان سے بڑھ کر عزیز ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ، مغربی ممالک کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالت کے معاملے پر مغربی ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بذات خود ناموسِ رسالت ؐ کے معاملے […]

ملک کی سب سے اہم ترین موٹروے کی تکمیل، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

کراچی(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سندھ ڈویلویلپمنٹ پیکج کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور تا کراچی موٹروے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران […]

وزیر داخلہ شیخ رشید کو برطرف کریں، وزیراعظم عمران خان پر دبائو بڑھ گیا

کراچی (پی این آئی) ایم ایم اے نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی برطرفی کا مطالبہ کیا، ایم ایم اے کے ایم پی اے نے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ناموس رسالتﷺ سے متعلق کیے گئے معاہدوں […]

صنعتکاروں کی وزیراعظم عمران خان سے برآمدی آرڈرز کی بروقت تکمیل میں مدد کی اپیل، کاٹن یارن درآمد کرنے کی اجازت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کا واحد حل ہے، فیصل معیز خان

کراچی (پی این آئی) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے صدر فیصل معیز خان نے ملکی مجموعی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ دار ٹیکسٹائل انڈسٹری کوتباہی سے بچانے کے لیے ایک بار پھر حکومت سے کاٹن یارن درآمد کرنے کی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیراعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کے خواب کو عملی شکل دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بے گھر افراد کو آسان اقساط پر گھر […]

وزیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ون آن ون ملاقات ہوئی ، جس میں شیخ رشید نے […]

چاہتا ہوں کہ دنیا میں کہیں بھی ہمارے نبیؐ کی شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالتؐ کا ذمہ بھی اپنے سر لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے نقصان فرانس کا نہیں پاکستان کا ہو گا اور اگر ہم فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطلب یورپ سے تعلقات منقطع کرنا ہے، تحریک لبیک پاکستان […]

صرف وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، جہانگیر ترین نے واضح کر دیا

لودھراں(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں اور ہم خیال گروپ کسی بھی کمیٹی سے ملاقات نہیں کریں گے، پیر کو اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی […]