سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن کیس، حکومت کو کوآرڈیننس جاری کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، جے یو آئی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)پاکستان کی درخواست پر سینیٹ انتخابات سے متعلق صدراتی آرڈیننس کے اجراء پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس […]

26مارچ کو اپوزیشن کا لانگ مارچ کا اعلان، 26مارچ کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟گورنر پنجاب نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہنا ہے کہ 26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا اور کچھ نہیں،دسمبرجنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرور کاکہنا ہے کہ 2023تک مارچ […]

پی ٹی آئی حکومت نے صدارتی آرڈیننس جاری کرکے ہارس ٹریڈنگ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی شفافیت کے لئے صدارتی آرڈیننس جاری ہونا خوش آئند اور تاریخی اقدام ہے، سپریم کورٹ عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ سنائے گی، پی […]

حکومت مخالف تحریک میں نئی جان پڑ گئی، لانگ مارچ کے اعلان نے حکومت کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان سے لگتا ہے اپوزیشن کی تحریک میں نئی جان پڑ سکتی ہے ، اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی طرح بھی معاملات کو مزید خراب […]

حکومت میں پی ٹی آئی کے کس لیڈر کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے؟

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں حلیم عادل شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سارے […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعتراف کر لیا

ملتان (این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،گیند سپریم کورٹ اور عوام کی خدمت میں پیش کردی ہے،گزشتہ انتخابات میں منڈیاں لگائی گئیں، منتخب نمائندگان اگر اپنا ووٹ بیچیں گے تو یہ عوام کے اعتماد کے سودے […]

پی ٹی آئی لیڈر نے صوبائی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگا دیا

کراچی ( آئی این پی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 3سال سے میرے خلاف انتقامی کارروائی کررہی ہے،میراضمیرصاف اورزمین بھی کلیئرہے،اینٹی کرپشن میں سندھ حکومت کے ہی لوگ ہیں،اینٹی کرپشن خوداپنی کرپشن روک نہیں سکتی،میں عوامی […]

مجھے سینیٹ انتخابات، قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت کسی میں کوئی دلچسپی نہیں، نواز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چار فروری کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کی حکومت مخالف حکمت عملی تشکیل دی گئی اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ […]

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے شیری رحمان کے گھر چائے کی تصدیق کر دی

اسلام آبا د (این این آئی)چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے پی پی قیادت کو پیغام پہنچانے سے متعلق میڈیا میں چلنے والوں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز میں اور شیری رحمان اسلام آباد سے کراچی ایک ہی پرواز […]

مریم نواز کے جلسے میں ’عمران خان زندہ باد‘ کے نعرے مگر نعرے لگانے والی خواتین کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات آگئیں

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں یوم یکجہتی کشمیر منایا تو حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی بھی کرائی […]

عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے، بلاول زرداری نےعمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی تاریخ دیدی

مظفر آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو گھر بھیجنے کی تاریخ دے دی۔مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے 26مارچ کو لانگ […]

close