آئی ایم ایف کے ساتھ کون سا معاہدہ طے پا گیا ؟ عبد الحفیظ شیخ نے خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے ،یہ پاکستان کیلئے اچھی پیش رفت ہے ۔منگل کو اپنے بیان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے […]

تین صوبوں میں ضمنی انتخابات، پی ڈی ایم نے میدان مار لیا، حکمران جماعت و اتحادی امیدواروں کو شکست کا سامنا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے خالی حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک نے میدان مار لیا اور حکمران جماعت و اتحاد کے امیدواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ماہرین […]

وزیراعظم عمران خان کی وہ حکومت ہے جس کے ایک ہزار دن بعد بھی انڈے سے چوزہ نہیں نکلا ہے، سابقہ اتحادی نے بڑی چوٹ کر دی

مٹیاری (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پر وہ لوگ مسلط کر دیئے گئے ہیں جو واشنگٹن سے ہدایت لیتے ہیں، موجودہ حکومت نے کرپشن کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ،وزیراعظم عمران خان کی وہ حکومت […]

کام خراب ہو گیا، وکیلوں کی سب سے بڑی تنظیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے وکیلوں کی مذمت کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی کن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دے رہی ہے؟ سینئر سیاستدان نے ہوشربا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظورنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایسے لوگوں کو ٹکٹ دے رہی ہےجن کے پاس پیسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی کہ […]

فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا گیا تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا معروف رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔24 نیوز کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل […]

آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کرلی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، آنسو گیس کے شیل کافی عرصے سے بیکار پڑے تھے تو تھوڑی ٹیسٹنگ کرلی، اور بھی ہیں ہمارے پاس پڑے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا […]

غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں، وزیراعظم کو بڑا چیلنج کر دیا گیا

کراچی(آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج کرتا ہوں کہ غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں۔آج بجلی چاہیے تو جنریٹر ، گیس چاہیے […]

نوازشریف کو واپس لانے کے اقدامات کا الٹا اثر سابق وزیر اعظم مزید کتنے سال لندن رہ سکتے ہیں؟ پی ٹی آئی حکومت ہاتھ ملتی رہ گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی کل 16فروری آخری تاریخ ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت نے 16فروری کے بعد لندن […]

ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن شروع ہو گیا، کروڑوں روپے کی اراضی و اگذار

اسلام آباد،ملتان(این این آئی)ملک بھر میں ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی۔ریلوے ملتان ڈویژن میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ریلوے ملتان اور ایس پی ریلوے ملتان کی سربراہی میں جھنگ اور راجن […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں شکست کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کی۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے، سوال ہی پیدا نہیں […]