گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقے دریافت کیے گئے، وفاقی وزیر داخلہ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقےدریافت کیےگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی نےایک ٹرسٹ کو 458کنال زمین عطیہ کی،ٹرسٹی سابقہ خاتون اول اورعمران […]

میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں، نواز شریف نے حکومت پاکستان کو سابق فوجی صدر کی واپسی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی […]

پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کی کوشش، پاک فوج نے بھارت کی خواہش مٹی میں ملا دی

برلن(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج سے جرمنی میں شروع ہوگا۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے ليے پراميد ہے۔بھارتی لابی کی مشکلات کے باوجود پاک فوج نے پاکستان کو بليک لسٹ کرانے کی سازش ناکام بنا دی اور فيٹف کے 27 […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب کابینہ کی تشکیل میں ن لیگ مشکلات کا شکار ہو گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پریشان

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین وزارتوں کی تقسیم فائنل نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ہو گیا۔پنجاب […]

وفاق کی جانب سے جب تک بجٹ پر کٹ کا معاملہ حل نہیں ہوتا،آزادکشمیر کا بجٹ پیش کرنا بے معنی ہوگا، پروفیسر تقدیس گیلانی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)حکومت آزادجموں وکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت قومی مالیاتی بحران سے گزر رہی ہے،ایسے حالات میں سب کو یکجا ہو کر اپنا کردارادا کرنے کی ضرورت ہے، وفاق کی […]

جاوید لطیف قیادت سے دلبرداشتہ، مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے وزارت کا قلمدان نہ ملنے پر مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے مرکزی رہنما جاوید لطیف کو شہباز حکومت میں وفاقی […]

پیٹرول 400روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان، بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماء غوث بخش مہر نے کہا ہے کہ خدشہ ہے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 400 روپے سے بڑھ جائے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پر چیز مہنگی ہو گئی، آٹا، دالیں […]

سابق فوجی افسران کیخلاف کارروائی مریم نواز کی تقریر کے بعد کی گئی؟ ترجمان پاک فوج کا بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کا حصہ بننے والے 5سابق فوجی افسروں کی پنشن اور دیگر مراعات ختم کی گئی تھیں اور کچھ یوٹیوبرز کی طرف سے پاک فوج کے اس اقدام کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی […]

حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، ڈیڈ لاک ختم ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ، حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان کردیا۔   مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے تصدیق […]

آصف زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں ان کے گھٹنوں کو کیوں ہاتھ لگایا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے حکومت کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کر ا دی ۔ آصف علی زرداری نے بزرگ سیاستدان چوہدری شجاعت کے گھٹنوں کو […]

عمران خان کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، مونس الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے ایف آئی اے تحقیقات کے معاملے پر اپنے ٹویٹ میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے جتنے کیس بنا لیں ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں […]

close