عمران خان چیخو ، چلاؤ یاتڑپو ،آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہو گا، مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان انٹرنیشنل اور امپورٹیڈ چور ہیں لہٰذا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے لیکن میں خود اپنی حکومت سے شاکی ہوں کہ ابھی تک ان کے […]

پرویز الٰہی کی حکومت کیسے گرائی جائے؟ آئینی ماہرین نے پی ڈی ایم کو طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی سے متعلق پی ڈی ایم ،آئینی ماہرین نے ایک بار پھر سر جوڑ لیے ہیں ،وزیر اعلیٰ کو ہٹانے سے قبل سپیکر کے خلاف پہلے عدم اعتماد لانے پر مشاورت شروع کر دی گئی،186ارکان پورے کرنا ناگزیر […]

تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، عمران خان کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال نے سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ انہیں اپنا بیانیہ بار بار تبدیل کرنا پڑرہا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر […]

پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ ناموں پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ ناموں پر غور شروع۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ […]

حکومت کو کون پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرنے دے رہا؟ بڑا دعویٰ آگیا

راولپنڈی ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو 3 دن سے پٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]

پی ڈی ایم سن لو، عمران خان آرہا ہے اور بڑی تیزی سے آرہا ہے، اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سن لو!عمران خان آرہا ہے اوربڑی تیزی سے آرہاہے ہیں، آئندہ حکومت عمران خان کی ہوگی، آج ملک کی جو حالت ہے یہ تباہی پی ڈی […]

روس نے پاکستان کو گیس کیساتھ ساتھ گندم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کردی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ روس نے گیس کے علاوہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے غذائی اجناس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر پاکستان کو گندم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے،آرمی چیف کی تقرری سے متعلق […]

تین بڑے حکومتی اتحادیوں کا ٹیلیفونک رابطہ، عمران خان کے عام انتخابات کےمطالبے پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑے حکومتی اتحادیوں نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت معاشی استحکام اور سیلاب زدگان کی بحالی کے بعد اگلے سال عام انتخابات کی طرف جائے گی […]

پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے وفاقی حکومت کی کوششیں تیز،پرویز الہٰی کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے وفاقی حکومت کی کوششوں سے متعلق رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا۔ نجی ٹی […]

عام انتخابات اسی سال ہونگے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کلیجہ پھٹنے والا ہے اور جلد سیاسی نیاز بھی بٹے گی،بڑے بڑے شرفا ء کی چیخیں نکل چکی ہیں، وہ ادارہ […]

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں رابطے شروع

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے سیاسی اتحادی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس […]