پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر گرفت کمزور ہوچکی ہے، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر گرفت کمزور ہوچکی ہے جس کی وجہ سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں سازشی ہاتھ کس کا ہے؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنی بھی حکومتیں گرائی گئیں ان کے خلاف سازش میں کوئی نہ کوئی ہاتھ موجود تھا، عمران خان کی حکومت گرانے میں بھی سازشی ہاتھ موجود ہے لیکن وہ ہاتھ […]

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی سمیت وزیراعظم، تمام وزراء کو عہدوں پر بحال کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، 5 رکنی لارجر بنچ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے، جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ہفتے کو10 […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی، 5 ججوں کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ […]

اور پھر ڈاکٹر عامر لیاقت نے معافی مانگ لی ۔۔۔۔

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے […]

مریم نواز کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔بدھ کو متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نجی ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلیٰ […]

’’ایک قرارداد جو بظاہر کامیاب ہو رہی تھی، اسے روک کر اسمبلی توڑ دی گئی، یہ اجازت دے دی تو کیا ہٹلر کے نازی جرمنی جیسا ہو گا؟‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی ، جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آگئی […]

نگران وزیراعظم کی تقرری، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کی تقرری، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی میدان میں آگئے۔۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نگران وزیر اعظم کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسد قیصر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر […]

نگران وزیراعظم کی تقرری، سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے شہباز شریف نے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو […]

اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر غور کیا […]

پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، اتحادی حکومت کو ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، مفاداتی اور ضمیرفروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، پرانے ورکرز کو ٹکٹس دینے کو […]