کورونا وائر س، صرف عمر رسیدہ افراد ہی نہیں بلکہ درمیانی عمر کے لوگ بھی خطرے میں ہیں، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نہ صرف عمر رسیدہ افراد بلکہ درمیانی عمر کے افراد میں بھی کورونا وائرس سے موت یا شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔منگل کو سامنے آنے والی یہ نئی تحقیق چین […]

کورونا کے منفی اثرات،ملک بھر میں لاک ڈاؤن,اسٹورز پر آٹا نایاب ہوگیا

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں آٹے کی قلت تو کہیں مہنگا ہوگیا ہے۔لاہور کے کئی اسٹورز پر آٹا نایاب ہوگیا جبکہ شہر کی جن چکیوں پر آٹا دستیاب ہے وہاں […]

رائیونڈ سٹی مکمل طور پر سیل،متعدا افراد میں وائرس کا شبہ، شہر میں پولیس اور رینجرز کا گشت جاری

رائیونڈ (پی این آئی) رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔رائیونڈ سٹی کو سیل کردیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں پولیس اور رینجرز کا رائیونڈ سٹی میں گزشت جاری ے اور کسی بھی شخص کو اپنے گھر سے نکلنے کی […]

کورونا کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں او پی ڈیز سروس 13دن کے لیے بند

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے کے تمام اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردی گئی ہیں۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا بھر کے اسپتالوں میں او پی ڈیز سروس 13دن کے لیے […]

کورونا کی جنگ،واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس آنے والے پاکستانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی(پی این آئی)رواں ماہ 29 مارچ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس آنے والے ایک پاکستانی میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ہے۔29 مارچ کو 5 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے تھے، یہ 5 افراد میڈیکل ویزوں پر علاج معالجے کے […]

ملیریا کی دوا کھاکر خود کو کورونا سے بچانے کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی کھانے والا ڈاکٹر ہلاک ہو گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی ہائیڈروکس کلورو کوئین کھائی جس کے بعد […]

کورونا کا خدشہ،رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑےملک نےلاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا

ماسکو (پی این آئی) رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے دوسرے فیز میں داخل ہونے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے روس نے پورا ملک بند کرنے کا […]

پاکستان میں بھی کورونا بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی، مجموعی کیسز 1872تک جا پہنچے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1872تک جا پہنچے ہیں۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتو ں میں سے پنجاب میں سب سے […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری، کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت سندھ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے روزانہ کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد 80 سے بڑھا کر2 ہزارتک کرلی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کررہے تھے، اب استعداد 2ہزارتک کردی ہے جبکہ کورونا وائرس کے […]

کورونا کا وار تھم نہ سکا، سعودی عرب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئی، مکہ مکرمہ کے گردونواح میں 24 گھنٹے کرفیو لگانے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 154 افراد میں تشخیص ہوئی ہے، مملکت میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 1453 ہوگئی ہے، سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس […]

کورونا کی جنگ ,ملک میں متاثرہ افرادکی تعداد 1847ہو گئی

اسلام آباد( پی این آئی) کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1847 ہو گئی۔سندھ […]