میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علیم خان کا دوٹوک اعلان

لندن (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی […]

آپ میری امیدوں پر پورا نہیں اترے، عمران خان نے راولپنڈی کے کارکنان سے شکوہ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار عوام جب اسلام آباد آئیں گے رانا ثناء اور شہباز شریف الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے، دونوں کو 30، 40 […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی کال کا انتظار قوم کر رہی ہے ، کیونکہ چوروں ، لٹیروں نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا۔ملک مسائلستان بن گیا ہے ، […]

پی ڈی ایم حکومت عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی

لاہور (پی این آئی) آئی آر آئی ایس سروے، پی ڈی ایم حکومت عوامی مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق آئی آر آئی ایس کمیونیکیشن نامی ادارے کی جانب سے عوامی رائے پر مبنی سروے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ سروے کے دوران […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، عوامی سروے کے نتائج آگئے

لاہور (پی این آئی) عوامی رائے پر مبنی سروے، عمران خان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ آئی آر آئی ایس نامی ادارے کے سروے میں عوام نے اپنی پسندیدہ ترین سیاسی لیڈرشپ کے حوالے سے رائے کا اظہار کر دیا، جس کے مطابق پی […]

ڈیل مکمل ہوگئی اور کیس ختم ہوگئے، شیخ رشید 24اکتوبر کو نیب کا کیا بتائیں گے؟ اعلان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی اور کیس ختم ہوگئے،صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جوممکن نہیں۔اسحاق ڈاراور مفتاح ایک دوسرے کو طعنے دے رہے ہیں،ماری عوام گئی ہے۔   سابق وزیر داخلہ نے […]

حافظ حمد اللہ نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ٹھس” قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) حکومتی اتحاد کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ ہو یا لانگ، ٹھس ہو جائے گا، اگر وہ جلاؤ گھیراؤ کریں گے تو قانون ان سے نمٹے گا۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں […]

پرویز الہٰی نے عمران خان کی غیر مشروط حمایت کر دی

لندن(آئی ا ین پی ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے ماڈل ٹاون کیس میں ٹیم کام کر رہی ہے، رانا ثنا اللہ کا اسمبلی کے اندر اعترافی بیان موجود ہے جو عدالت کو ثبوت کے طور پر دے رہے ہیں، لانگ مارچ […]

آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان کا یوٹرن

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق […]

بیگم صفدر کی سیاست اور ماڈلنگ ساتھ ساتھ چل رہی ہے، فیاض الحسن چوہان پٹڑی سے اتر گئے

راولپنڈی(آئی این پی)ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر کی لندن روانگی اور میاں جاوید لطیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر کے مصنوعی ناخن تو پاکستان میں بھی لگ سکتے تھے۔لندن جانا اس لئے ضروری ہوا […]

16 اکتوبر ابھی دور ہے، ہو سکتا ہے ضمنی انتخاب کی نوبت ہی نہ آئے، عمران خان نے سٹینڈ لے لیا

لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 16اکتوبر ابھی دور ہے، ہوسکتا ہے ضمنی انتخاب کی نوبت ہی نہ آئے، الیکشن کمیشن جانبدار ہے، یہ مجھے نااہل کروانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ چیلنج ہے […]