قومی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر میں30کروڑ74لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں30کروڑ74لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق23اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب52کروڑ2لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے ،اس دورا ن […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، مسلم کانفرنس نے ٹکٹ کی درخوستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یٰسین خان نے عام انتخابات 2021 کے لئے طلب کی گئی درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے سیکرٹری سردار واجد بن عارف […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 1776ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

افغانستان میں امن ، پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔دونوں رہنماؤں نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تبادلہ خیال کیا ۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے افغان امن عمل میں پاکستان […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، جے یو آئی آزاد کشمیر کے رہنما کی مسلم کانفرنس میں شمولیت

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن قریب، مسلم کانفرنس کا گراف بلندیوں کو چھونے لگا، شمولیت پروگرام جاری و ساری، نیلم ویلی سے سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی رہنماء جے یو آئی آزاد کشمیر پیر سید عبداللہ شاہ مظہر مسلم کانفرنس میں شامل، شامل ہونے […]

کاروباری پابندیوں میں مزید سختی، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر لاہور میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جس […]

بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونیوالا ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق کسان کا موسم (اگلے 7 دن) جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔27 اپریل تا 30 اپریل: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ […]

ایف ایف سی نے سال 2021 کی پہلی سہ ماہی کے لئے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اپنے مالی نتائج کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کو 5.82 بلین روپے کا منافع ہوا، جو ای پی ایس میں […]

تمباکونوشی پر ہیلتھ لیوی بل کا نفاذ حکومت کے لیے کرونا ویکسین خریدنے میں مددگار ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکو، کرونا، دل، ہائی بلڈپریشر، اعصاب کی کمزوری سمیت متعدد امراض کے خطرہ کوبڑھانے میں مدد دیتاہے، ہیلتھ لیوی بل نافذ کرنے سے کرونا ویکسین کی خریداری آسان […]

کاروبار بند، اِن ڈور اور آئوٹ ڈور شادیوں پر پابندی، تین ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کی بڑھتی وبا پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ اس دوران افطار سے سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے، صوبے بھر میں […]

مسلم کانفرنس ریاست کی اولین جماعت ہے اور یہ آج بھی اپنے نظریات و افکار پر کاربند ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے جس کے لئے انتخابی سیاست کے زیادہ اہم تحریک آزادی کشمیر ہے، کارکن انتخابات کی تیاریاں جاری رکھیں، مگر کرونا کے حالات […]