مریم نواز کو دادی کے انتقال کی اطلاع پشاور کے جلسے کے اسٹیج پر دی گئی، جلسے کے شرکاء سے تقریر نہ کر سکنے کی معذرت کر لی

پشاور(پی این آئی)مریم نواز کو دادی کے انتقال کی اطلاع پشاور کے جلسے کے اسٹیج پر دی گئی، جلسے کے شرکاء سے تقریر نہ کر سکنے کی معذرت کر لی، سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی بیگم شمیم اخترکا لندن میں […]

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبر کس نے جاری کی ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئی ہیں […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (پی این آئی) نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ محترمہ ” بیگم شمیم اختر “ انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں۔ لیکن اب وہ انتقال کر گئیں ہیں ۔ […]