آزاد کشمیر کے اپنے حلقے میں سیاسی پہچان نہ رکھنے والا شخص بی بی اور بلاول بھٹو کے بارے میں گندی ٹویٹس کررہا ہے، چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ سیاسی چھوٹے برتن کی طرف سے شہید محترمہ بی بی اور چئیرمین بلاول بھٹو پر حرف طرازی اس کی کھوکھلی سوچ کی غماز ہے،مشتاق منہاس اپنی پارٹی اور حکومت […]

این اے 249 انتخابات، ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، الیکشن کمیشن نے کس کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا؟

کراچی (پی این آئی)این اے 249 انتخابات، دوبارہ گنتی میں ن لیگ کو 909 ووٹوں سے شکست، الیکشن کیمشن نے پی پی کے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کو این اے 249ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی […]

سندھ میں مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن کری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ کے نوٹیفیکیشن کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے بھی کووڈ ویکسین کو عوام میں مفت لگانے کے حوالے مکتوب جاری کر دیا جس کے بعد کئی اہم سوالات اٹھ گئے۔نجی اسپتالوں کی مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے کہا جا […]

موجودہ حکومت کے شاہانہ اخراجات 28 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں،بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرضوں میں اضافے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان نے 25 سال اس لیے جدوجہد کی کہ ہر پاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے […]

جہانگیر ترین کیساتھ ملاقات کے بعد وزیراعظم کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اب اسمبلیاں ٹوٹنے کا امکان بھی نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا […]

صوبوں میں پانی کی تقسیم،بلاول بھٹو نے اسٹینڈ لے لیا، کون سی نہر کا پانی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا؟

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے سندھ میں پانی کا بحران پیدا کردیا،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے متنازع چشمہ جہلم لنک کینال کو فی الفور بند کرنے […]

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد کمی، نیپرا نے کن کن صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 64 پیسے سستی کر دی، بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔تفصیلات […]

عمران خان قوم سے معافی مانگیں، اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان قوم سے معافی […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی، مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے حلقے این اے 249 میں الیکشن کمیشن کی طرف سے دوبارہ گنتی کا مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے فیصلے کے بعد اس حلقے […]

گندم کی پیداوار 24 ملین ٹن سے بڑھ کر کتنےملین ٹن تک پہنچ گئی ؟ امدادی قیمت بڑے اضافے کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی جانب سے الیکٹرنک ،پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے نمائندگان کے لیے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام ہونے والی زرعی تحقیقی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے اور نئی ٹیکنالوجی پر عمل در آمد کے حوالے سے […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]