بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد/ کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس […]

وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کی سرپرستی بند کرے،آج ہم پرامن طور پر احتجاج اور دھرنا دے رہے ہیں، سڑکوں کا رخ بھی کر سکتے ہیں

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے قومی تحویل میں لیا جائے اس کی اجارہ داری ختم کر کے 15سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی […]

شفاف انتخابات کے لئے سیاسی بنیادوں پر تعینات ملازمین، مشیروں کو فی الفور فارغ کیا جائے، چوہدری لطیف اکبر کا چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ شفاف اور دھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد کے لئے سیاسی بنیادوں پر تعینات تمام بلدیاتی اداروں بلدیہ و ضلع کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز ،کشمیر لبریشن سیل میں لگے […]

بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، عوام پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے بوجھ اٹھا […]

پی ٹی آئی حکومت عوام سے جھوٹ بولتی ہے اور سرکاری ملازمین سے کئے وعدوں پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سرکاری ملازمین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر ان کے احتجاج میں شرکت کی۔ سرکاری ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بنے کہا […]

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان، ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے اسپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخ رقم کی گئی ہے جس طرح […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان، 35لوگ کسی بھی وقت حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے۔اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کو ایکسپوز کیا جائے۔حکومت جس طرح کا بیانیہ […]

فردوس عاشق اعوان نے ویڈیو کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے اصل بات کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ رات نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندخیل کے ساتھ تلخ کلامی کی تما تر ذمہ داری قادر مندوخیل پر عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ ویڈیو میں […]

سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج کتنے بجے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا لیکن سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ روس، […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف انٹرنیشنل سطح پر مہم چلانے کا انکشاف، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این ا ئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بین الاقوامی پیسوں پر چند صحافی انٹرنیشنل سطح پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک مہم چلانے لگے ہیں […]

بلاول نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا، بجٹ میں صحت و تعلیم کیلئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کیلئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے […]