کورونا سےہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 230ہوگئی ،مجموعی تعداد 10996تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں ۔۔۔۔۔وزیراعظم نے کورونا فنڈزریزنگ میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فنڈریزنگ میں ساتھ ملانے سےایک خطرہ ہے، اگرشہباز، زرداری کو ساتھ ملا لیا تو کہیں عطیات کا گراف ہی نہ گر جائے، کیونکہ لوگ اعتماد نہیں کریں گے ، یا پھر وہ […]

کورنا وائرس، لاک ڈائون میں نرمی،حکومت نے مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان میں مارکٹیں جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ رمضان کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا […]

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد کورونا سے کیوں محفوظ ہے؟ برطانیہ کے عیسائی پروفیسر کا ایسا اعتراف کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیںگے

برطانیہ (پی این آئی) برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق برطانوی مسلم کمیونٹی میں کورونا وائرس کے کم پھیلاؤ کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کی عادت کا بڑا کردار ہے۔تفصیلات کے مطابق نماز سے پہلے وضو کرنے کا مسلم عمل برطانوی مسلم کمیونٹیز […]

ہمیں اب کورونا کے ساتھ ہی رہنا پڑے گا،لاک ڈائو ن ختم ہو گا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے احساس ٹیلی تھون پروگرام میں واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اب کورونا کے ساتھ ہی رہنا پڑے گا، پتا نہیں کورونا دو، چار ماہ کب ختم ہوتا ہے، یہ نہیں کہہ سکتے کہ لاک ڈاؤن کرنے سے کورونا ختم ہوجائے گا،آگے مزیدمشکل وقت […]

کورونا سے موٹے لوگوں کی جان زیادہ خطرے میں ہے، امریکی سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (پی این آئی) موٹے افراد کے لیے کورونا وائرس کس حد تک خطرناک ہے؟ اس حوالے سےامریکہ میں کی جانے والی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ موٹے لوگ دبلے لوگوں کے مقابلے میںکورونا وائرس کا […]

کورونا کی وباء میں کرنسی نوٹ کتنے خطرناک ہیں؟نئی بحث چھڑ گئی،تو پھر کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد(پی این آئی)مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایسا خوف پھیلایا ہوا ہے کہ لوگوں میں کوئی بھی چیز چھونے سے قبل یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں اس پر وائرس موجود نہ ہو جو انسانی جسم میں منتقلی کا سبب […]

پاکستان میں آج کورونا سے مزید 8 پلاکتیں، کل 228 ہو گئیں، متاثرین کی 10811 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ کورونا نے “شیر پاکستان” کو بھی نہ بخشا،نیویارک میں انتقال کر گئے

نیویارک(پی این آئی)سابق اولمپیئن اور ‘شیر پاکستان حاجی محمد افضل پہلوان نیویارک میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے اور یوں پاکستان میں پہلوانی کے سنہری دور کا ایک روشن باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ چہرے پر سفید لمبی داڑھی، نہایت دھیمی […]

کورونا اب اتنی جلدی جانے والا نہیں،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ نے خوف پھیلا دیا

پیرس(پی این آئی)کورونا اب اتنی جلدی جانے والا نہیں، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ نے خوف پھیلا دیا۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی امکانات نہیں ہیں کہ کورونا وائرس جلد ختم ہو جائے گا، بلکہ یہ وائرس ایک لمبے عرصے […]

پھلوں کا بادشاہ آم درختوں پر تیار، کوئی خریدار نہیں ,کورونا نے آموں کی فصل کو کیسے نقصان پہنچایا، انوکھی داستان

اسلام آباد(پی این آئی)پھلوں کا بادشاہ آم درختوں پر تیار، کوئی خریدار نہیںکورونا نے آموں کی فصل کو کیسے نقصان پہنچایا، انوکھی داستان۔عالمگیر وبا کورونا نے پھلوں کے بادشاہ آم کو بھی اتنی بری طرح متاثر کیا ہے کہ ہاتھوں ہاتھ ٹھیکے پر جانے والے […]