عمران خان پہلے معافی مانگو، پھر مذاکرات ہوں گے، ن لیگی رہنما نے شرط رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پہلے معافی مانگیں پھر مذاکرات ہونے چاہئیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا جو پارلیمینٹ کو […]

عمران خان کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے گذشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسپتال میں علاج کے […]

پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کی حامی لیکن دراصل کون راہِ فرار اختیار کر رہا ہے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے کھل کر بتا دیا

لاہور ( پی این آئی )تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کے حق میں ہیں ،شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔ سپریم کورٹ اور معزز ججوں […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے ،امید ہے عیدالاضحی تک پٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔مصدق ملک نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سیاست میں […]

وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ صدر مملکت ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے […]

عید کے بعد کونسی بڑی خبر آسکتی ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوست ممالک پاکستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پاؤں پڑتی ہے،میڈیا میں ٹارزن بنتی ہے اور گلے پڑتی ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹر […]

بحران سے نکل آئے، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار نے پھر بڑا دعویٰ کر دیا

مدینہ منورہ(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔مدینہ منورہ میں ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) […]

سپریم کورٹ 14 مئی کی تاریخ کو کتنے دنوں تک بڑھا سکتی ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو موجودہ صورتحال کی سنگینی کا ادراک نہیں ہے اور جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے انکار کیا جا رہا ہے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی سے […]

وزیر خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبروں پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ کا نعرہ لگانے والے سن لیں! پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرےگا۔ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے سمیت بحرانوں سے نکل آئے ہیں، 6 ماہ کے دوران 11 […]

کچے کے ڈاکوؤں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں عمران خان سے نہیں، ن لیگی لیڈر نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الزام لگایا جارہا ہے کہ مسلم لیگ الیکشن نہیں کرانا چاہتی، کچے کے ڈاکوؤں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں عمران خان سے نہیں‘ایک شخص کی ضد پر الیکشن […]

وزیر خزانہ اسحاق بیرون ملک روانہ، کہاں گئے؟ کس سے ملاقات کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں،شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی […]