ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا عمران خان کو آخری موقع، 31 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عمران خان کی […]

عمران خان نے مونس الٰہی کی تعریف کن الفاظ میں کی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مونس الہیٰ نے اچھا کردار ادا کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا لگ رہا تھا کہ ہمارے 186 ارکان پورے نہیں ہوپائیں گے لیکن […]

تین سال تک عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر کتنے کروڑ روپے کا خرچ آیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن کے مطابق 3 سال میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر […]

فوج سے لڑائی پاگل پن ہو گا، عمران خان کا سب بھُلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگا، فوج سے کوئی لڑائی نہیں۔ لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھ پر حملہ ہوا، […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے متعلق گفتگو صحافی کو بتانا عمران خان کو کتنا بھاری پڑ سکتا ہے؟ منصور علی خان بھی میدان میں کود پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہونے والی انتہائی حساس گفتگو کالم نگار مظہر برلاس کے ساتھ شیئر کی ہے جس پر وہ بڑی مشکل میں […]

ق لیگ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ (ق) لیگ آگے چل کر پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔ اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ مونس الٰہی نے […]

صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کی ہے جس کے بعد یہ امکان پیدا ہوگیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جاسکتا […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب کروائے جائیں؟ گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو تجاویز پیش کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجاویز پیش کر دیں۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی مشاورت مکمل کر لی۔ پنجاب اسمبلی کے […]

عمران خان کی پارٹی رہنمائوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کر دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور رہنماں کو فوری الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جمعرات کوزمان پارک لاہور میں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، سینئر قیادت اور ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے اراکین […]

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سروس سنٹر، پشتنی سرٹیفکیٹس اور ڈومیسائل کے لیے ای سہولت مرکز کا افتتاح، وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے نفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام منصوبے کا افتتاح کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان تحریک انصاف کی آزادکشمیر میں قائم حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑا عملی قدم ۔ وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعرات کے روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام کمپیوٹرائزڈ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے دستخط کی جانیوالی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کب لکھی گئی؟ بڑا دعویٰ

الاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی۔ […]