پہلی اور دوسری کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کی پیشنگوئی، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے گزر رہی ہے۔کورونا نے پوری دنیا سے لاکھوں لوگوں کو اپنا نوالہ بنا لیا ہے مگر یہ پھر بھی دنیا سے جانے کا نام نہیں لے رہا۔جبکہ اب سننے میں آرہا […]

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، رہنماؤں کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]

استعفے ہمارا ایٹم بم ہے،بلاول بھٹو نے استعفے دینے کےحوالے سے یوٹرن لے لیا، میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردِ عمل

کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی مجلس عاملہ نے پی ڈی ایم فیصلوں کی توثیق کردی ہے،ہمارا فیصلہ ہے کہ حکومت کوہر فورم پر چیلنج کرنا چاہیے،استعفے ہمارا ایٹم بم ہے،اسکو نہ دینے […]

عمران خان سینیٹ میں اکیلا ہوگا تو کیا کرے گا؟ شیخ رشید کے دعوے نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گی، ان کوسمجھ ہےکہ سینیٹ میں عمران خان اکیلا ہوگا تو 18ویں ترمیم ختم کرےگا اورسخت قوانین بھی لائےگا، مولانا فضل […]

خواجہ آصف کی گرفتاری اور پیپلزپارٹی کا اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کے فیصلے کے بعدنواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن میں پہلا رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ملکی سیاست کے حوالے سے ایک ساتھ کئی بڑی سرگرمیاں ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی ف […]

اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ، پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، بلاول بھٹو نے اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران […]

پاکستان میں پانی کی قلت خطرناک حدوں کو چھونے لگی، آئی ایم ایف نے ہوشربا اعداد و شمار جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے انتہائی مہلک ہے۔وطن عزیز 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک […]

پاکستان نے فروری کیلئے ڈیزل کی دگنی قیمت پر ایل این جی کی بولیاں حاصل کرلیں، صرف 2 شپمنٹس پر کتنی اضافی ادائیگی کرنا ہوگی؟پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے فروری،2021 کیلئے ڈیزل کی دگنی قیمت پر ایل این جی بولیاں حاصل کرلی ہیں۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ صرف 2 شپمنٹس کی اضافی ادائیگی 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز سے زائد ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) سربراہ کی تعیناتی کو سفارش اور اقرباء پروری قرار دئیے جانے پر وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹر مصطفی نوازکھوکھر کے درمیان شدید جھڑپ وتلخ کلامی، ہاتھا پائی کی نوبت آنے […]

روزِ قیامت میزان پر اعمال کے تلنے کے بعد بھی دارومدار حضور نبی رحمت ﷺ کی شفاعت پر ہے، پیر محمد حسان حسیب الرحمان

راولپنڈی( پی این آئی) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و عالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے کہا ہے کہ اللہ کریم قرآنِ پاک میں حکم ارشاد فرما رہا ہے کہ مجھ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ […]

آج کہاں کہاں بارشیں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور […]

close