امریکی ڈالر مسلسل زوال کا شکار، روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ، شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سٹاک مارکیٹ سے بھی سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے، کورنا وائرس کی صورتحال پر بحث ہوگی۔ ارکان کی […]

اپنی اینی لیبارٹری، اپنا اپنا ریزلٹ،لاہورکی دو مختلف لیبارٹریوں نے ایک ہی شخص کو پازیٹو اور نیگیٹو ریزلٹ دے دیئے

لاہور (پی این آئی)اپنی اینی لیبارٹری، اپنا اپنا ریزلٹ،لاہورکی دو مختلف لیبارٹریوں نے ایک ہی شخص کو پازیٹو اور نیگیٹو ریزلٹ دے دیئے،لاہور کی دو لیبارٹریز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج میں فرق سامنے آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نجی اسپتال نے ایک مریضہ […]

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ لانے کی تیاریاں کر لیں، تجاویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

اندرون ملک پروازیں مزید 3 کے لیے بند، 13مئی تک پابندی رہے گی

اسلام آباد(پی این آئی)اندرون ملک پروازیں مزید 3 کے لیے بند، 13مئی تک پابندی رہے گی، حکومت نے اندرون ملک فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 3دن کی توسیع کردی ۔حکومت نے ڈومیسٹک پروازوں پر پہلے ہی 10 مئی تک پابندی عائد کررکھی تھی ، […]

پی ٹی آئی رہنما کا سندھ حکومت پر بڑھا چڑھا کراعدادوشمار دکھانے کا الزام

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کا سندھ حکومت پر بڑھا چڑھا کر اعدادوشمار دکھانے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر کورونا کے غلط اعداد و شمار بتانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ […]

صفائیاں جاری، اس سال حج ہو گا کہ نہیں، فیصلہ کسی بھی وقت آ جائے گا

ریاض(پی این آئی)صفائیاں جاری، اس سال حج ہو گا کہ نہیں، فیصلہ کسی بھی وقت آ جائے گا،کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال حج ہوگا یا نہیں ، اس بات کا فیصلہ آج کرلیا جائے گا۔ذرائع سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق خانہ کعبہ […]

چین کا شکریہ بیجنگ سے ماسک، تھرمامیٹرز، حفاظتی لباس اور کِٹس لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین کے دارالحکومت بیجنگ سے ماسک، تھرمامیٹرز، حفاظتی لباس اور کِٹس لے کر اسلام آباد پہنچی […]

عوام کی خاطر خداراایک پیج پرآجائیں، مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبوں سے اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)عوام کی خاطر خدا را ایک پیج پر آ جائیں، مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبوں سے اپیل کر دی۔پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے ایک پیج پر آنے کی اپیل کردی۔کراچی میں […]

لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے،وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی […]

نماز عید کے ایس او پی تیار، گلے ملنے کی اجازت نہیں ہو گی، سندھ حکومت نے کام شروع کر دیا

کراچی(پی این آئی)نماز عید کے ایس او پی تیار، گلے ملنے کی اجازت نہیں ہو گی، سندھ حکومت نے کام شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سندھ حکومت […]