موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے ،چوہدری لال حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے جبکہ ملازمین کی موجودہ مہنگائی کے مطابق تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھا کر حکومت نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما شہنشاہ تعمیرات […]

حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کر لیا، تاریخ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔کورونا کے باعث ملک میں […]

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، سرفراز کی واپسی، 29 کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، سرفراز کی واپسی، 29 کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، اسکواڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ اور ایمرجنگ کیٹگری کے20 کرکٹرز شامل […]

حکومت نے کتنے گھنٹوں کیلئے پاسپورٹ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ اہم تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب لاہور، اسلام آباد، ملتان، کوئٹہ اور کراچی کے […]

جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے معاملے پر سختی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کہا […]

حکومت وعدوں پر عمل کرکے عوام کو پٹرول کی فراہمی یقینی بنائے،مستفیض شاہ، آصف جنجوعہ، نعیم احمد بھٹی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پاکستان اپنے وعدوں پر عمل کرکے عوام کو پٹرول کی فراہمی یقینی بنائے تا کہ لوگوں کے حالات زندگی بہتر ہو ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رہنما مستفیض شاہ بخاری،آصف جنجوعہ،نعیم احمد بھٹی،عبدالوحید بٹ،صدام خان،محمد بشیر،احسان الرحمان نے آج سٹی […]

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں شیخ رشید کے لیے صدر عارف علوی، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اسد قیصر، چینی سفیر کی طرف سے ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کرنے کے لیے اعلیٰ شخصیات نے انہیں فون کیا اور پیغامات بھیجے۔وزارت ریلوے کے مطابق صدر عارف علوی، چیرمین سینیٹ، اسپیکر اسد قیصر نے شیخ رشید کو فون کیا اور اُن […]

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد قدرت شاہد آفریدی سے کونسا بڑا کام لینا چاہتی ہے؟سوشل میڈیا پر بحث چھِڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا؟ پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر کئی میچز میں پاکستان کو فتح دلوا چکے ہیں اور ان کے مداح صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔’بوم بوم’ کے نام سے مشہور کرکٹ ٹیم […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

ہم لاک ڈاؤن کی طرف واپس نہیں جاسکتے جبکہ کورنا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر لئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا، ہم لاک ڈاؤن کی طرف واپس نہیں جاسکتے جبکہ کورنا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، اس نے پھیلنا ہی […]

وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات ۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی منصوبوں کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]