ترک صدر طیب اردوان کا صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، کشمیر سمیت کیا اہم امور زیر غور آئے، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ترک صدر طیب اردوان کا صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، کشمیر سمیت کیا اہم امور زیر غور آئے، جانیئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ٹیلفونک […]

قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں، ضرورت مندوں کی مدد کی جائے، جیسی بھی قربانی دینی پڑے ہم اس سے دریغ نہیں کریں گے، عید الاضحیٰ کے موقع پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم اور عالم […]

عمران خان نے دو سال جیسے تیسے مکمل کر لئے لیکن عید کے بعد ان کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان جانور قربان کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں بھی قربانی کا لفظ کافی مشہور ہے لیکن اب کس کی قربانی کا کس قدر امکان ہےا […]

تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی زبردستی استعفیٰ لیے جانےکا انکشاف ، نجی ٹی وی رپورٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے بھی استعفیٰ لیا […]

وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی جاری، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 37،695 ٹکٹ واپس لے لیے گئے

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی جاری، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 37،695 ٹکٹ واپس لے لیے گئے،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءکی ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہو گیا اور اب تک 37 ہزار 695 ٹکٹ […]

اےسی مکینک نے عمران خان اور عثمان بزدار کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی ، لاہور ہائیکورٹ نے دائر درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کے لئے دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم […]

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟ کب سے ملاقات کی کوشش ہو رہی ہے؟

نئی دہلی(پی این آئی ) بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود ان سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمشنر ریوا […]

عید کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع، وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الاقوامی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]

وفاقی حکومت کا بڑا کارنامہ، ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ 77 فیصد کم ہو کر کتنا رہ گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور خسارہ 77.92 فیصد کم ہوکر دو ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا. اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑی کمی لانے میں کامیاب […]

عید کے فوراََ بعد دما دم مست قلندر کیلئے تیار ہو جائیں، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی ملکر کیا کرنے جارہی ہیں؟

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے تین رکنی وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے […]