عمران خان کب تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے؟ پیشنگوئی نے اپوزیشن جماعتوں میں مایوسی پھیلا دی
لاہور (پی این آئی) تحر یک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی، سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ، سازشی اور فسادی ٹولہ ملکی سلامتی […]