سکیورٹی سے متعلق ادارے کے اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر تعینات ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستان بھر میں تعینات اہلکاروں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں سوشل میڈیا کے استعمال […]

پارلیمان کی بالا دستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا، اپوزیشن کو سخت جواب مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے […]

پارلیمنٹ کو بند کر کے پی ٹی آئی حکومت توہین پارلیمنٹ کی مرتکب ہوئی ہے، بڑا الزام لگا دیا گیا

کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے غیر جمہوری مشن پر گامزن ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بہانے بہانے سے پارلیمنٹ پر تالے […]

24 مارچ کو تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے […]

آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟

کراچی (این این آئی)آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟۔۔۔ گورنرہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔اس موقع پرگورنرسندھ عمران […]

عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرنطینہ کی تصویر شیئر کر دی، قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر اپنی آئسولیشن کی تصویر شیئر کردی۔ کرونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان […]

رمضان المبارک سے پہلے ہی اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

کراچی( آن لائن )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہر قائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ کراچی میں ٹماٹر ایک بار پھر 100 روپے کلو تک […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ درجہ حرارت کتنا کم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، […]

کتنے فنڈز اور کہاں سے؟ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ،محکمہ اوقاف سندھ نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیا۔مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول،زیر ملکیت دکان گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف شرائط کے تحت […]

مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں، پورے ملک کو بند نہیں کر سکتے، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے […]

پی ڈی ایم کی ساری قیادت وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیوں مانگنے لگی؟

لاہور (آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہیکہ وہ عمران خان کی شفایابی کے لیے دعاگو ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شفا یابی کے […]