کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔وفاقی […]