حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے لگی، اسمبلیاں تحلیل کرنے کا دبائو بھی شدید ہو گیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اس کے علاوہ فیول ٹیرف میں اضافے اور مزید سخت اقدامات سے 11 جماعتوں کی اتحادی حکومت میں معاملات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیںایک طرف شہباز شریف حکومت عوام کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے مشکلات […]

وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے اور بیرون ملک رشتہ داروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، شدید تنقید ہونے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کے سربراہ نے اقتدار میں آتے ہی پیپلز پارٹی اور اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ لندن کا دورہ کیا تھا۔شہباز شریف کا ترکی کا حالیہ دورہ سوشل میڈیا پر تنقید کی […]

عمران خان کی ڈیڈ لائن رات 12 بجےختم، حکومت، عوام کو انتظار، آزاد ی مارچ کے دوسرے مرحلے کا انتظار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی بہبود شازیہ عطامری نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے 28 ارب روپے کا پیکج کا رہی ہے جس سے ایک کروڑ چالیس لاکھ خاندان مستفید ہوں گے ،پچھلی حکومت […]

آزاد کشمیر بجٹ کٹوتی سے مالی بحران سنگین، حکومت کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کیلئے سٹیٹ بینک سے او ڈی لینا پڑے گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کی آزادکشمیر کے بجٹ پر کٹوتی کے نتیجہ میں آزاد ریاست جموں وکشمیر میں مالی بحران پیدا ہونے کاامکان بڑھ گیا حکومت کو ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کیلئے سٹیٹ بینک سے او ڈی لینا […]

جنگلات کے تحفظ کے لیے بجٹ، آزاد کشمیر اسمبلی میںحزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل 10 رکنی کمیٹی قائم ،وزیراعظم ا آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا تحفظ جنگلات کے حوالے سے سخت اقدامات کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کو پانی کے بحران ماحولیاتی بگاڑ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے خبردار کرتے آزادکشمیر حکومت کو جنگلات کے تحفظ کیلئے بجٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا سپیکر اسمبلی […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی، راجہ فاروق حیدر نے13 ویں آئینی ترمیم ختم کیے جانے کے امکان سےمتعلق قرارداد پڑھنے کی پھاڑ کر پھینک دی، احتجاجاً واک آؤٹ

مظفر آباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے 13 ویں آئینی ترمیم کو حکومت کی جانب سے ختم کیے جانے کے امکان سے متعلق قرارداد پڑھنے کے […]

عمران خان سمجھتا ہے کہ طاقت کے زور پر حکومت گرالے گا تو وہ بھول میں ہے، قمر زمان کاہرہ کا مؤقف

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان طاقت کے زور پر اس حکومت کو نہیں گراسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ […]

بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پہلے نمبر پر آگئی؟ بڑی خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، آزاد امیدوارو ںنے اب تک ایک ہزار 58نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا ،سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام سب سے آگے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے پہلے خطاب میں ان کی تقریر کے کئی حصے کاٹے گئے اور اتحادیوں کے ساتھ اجلاس اور قومی اسمبلی میں ان کا بیان کہ موجودہ اسمبلیاں اگست 2023تک اپنی آئینی مدت پوری کریں گی قوم سے […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، ملک بھر میں اب تک کتنے کارکنان شہید ہوچکے ہیں؟ شاہ محمود قریشی کا افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اب تک پی ٹی آئی کے پانچ کارکن شہید ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]

یاسین ملک کوبھارتی عدالت سے سزا، آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن چکوٹھی سیز فائر لائن پر احتجاج کرے گی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن آزادی پسند رہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمے میں سزا سنائی جانے کیخلاف کل چکوٹھی سیز فائر لائن پراحتجاجی جلسے کرے گی ۔ مرکزی ایوان صحافت میں پرُہجوم مشترکہ پریس کانفرنس […]