وہ ممالک جہاں ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ان میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟ حیران کن تفصیلات

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے مگر اب بھی کچھ ملک ایسے ہیں جہاں اس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ان میں سب سے بڑا ملک ترکمانستان ہے۔ باقی ممالک […]

پہلا ملک جو دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو (پی این آئی) روس دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں کورونا کی ویکسین تیار کرنے والا ملک بننے کے قریب۔ کورونا کی ویکسین ماسکو سے متعلقہ گامالیا انسٹی ٹیوٹ نے بنائی ہے، ویکسین عام استعمال کے لیے 10 اگست یا اس سے قبل […]

مختلف موسموں میں کورونا وائرس کا مختلف برتائو، ایک اور خطرناک لہر آنیوالی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے. عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا، جینیوا میں ورچوئل بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی رکن مارگریٹ ہیریس کا کہنا تھا لوگ تاحال موسموں کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن […]

کیا کورونا وائرس جانوروں کے ذریعے پھیل سکتا ہے، برطانیہ میں پالتو بلی میں کورونا کے اثرات سامنے آنےکے بعد نئی بحث چھڑ گئی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں پالتو بلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانیہ میں پہلی بار کسی پالتو جانور میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم برطانوی ویٹرینری ماہرین نے جانوروں سے کورونا پھیلاؤ خارج از امکان قرار دیا ہے۔چیف ویٹرینری افسر کرسٹائن […]

ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ، کن ممالک میں دوبارہ لاک ڈاون کا امکان ہے؟

لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کو ہے۔ اس مشکل وقت میں اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کچھ ممالک […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی ، کورونا وائرس کے بعد عید الاضحی کے موقع پر ایک اور خطرناک وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر خطرناک کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، حکام محکمہ صحت پنجاب نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ عید کے لیے جانور خریدتے وقت خاص خیال رکھا جائے کہ اس پر خون چوسنے والے کیڑے […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا پر چھا گئی ، پاکستان کورونا وائرس سے موثر انداز میں نمٹنے والا دنیا کا چوتھا بہترین ملک بن گیا

فیصل آباد (پی این آئی) پی ٹی ۱ٓئی کے مرکزی رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کو بیک وقت کورونا کی عالمی وبا کے تدارک اور معیشت کو رواں رکھنے کی شاندار پالیسی […]

اچھی اچھی خبریں آنا شروع پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے مختص 8950 میں سے 8452 بیڈز خالی ہیں، کورونا کے 76882 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے مختص 8950 میں سے 8452 بیڈز خالی ہیں، کورونا کے 76882 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے۔ محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن اورمحکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکے ہسپتالوں کے اعدادوشمارجاری […]

مسلم ملک کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی 700،000 خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ

عمان(پی این آئی)مسلم ملک کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی 700،000 خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ،سلطنت عمان نئے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی سات لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔یہ بات عمان کے وزیر […]

کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی، جہاں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر صرف 29 ہزار 857 رہ گئی ہے۔ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار دو سو چھبیس کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 35 افراد انتقال […]

بل گیٹس پر کورونا وائرس پھیلانے کا سنگین الزام ، مائیکروسافٹ کے بانی نے خاموشی توڑ دی، حقیقت سامنے لے آئے

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائومیں میرا کا کوئی کردار نہیں ہے،بل گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا میں کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں موذی امراض کی ویکسین خریدنے کے لیے […]