پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ اعداد و شمار آگئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے میں 15 ہزار سے زائد لوگ اکٹھے نہیں، تحریک انصاف نے مینارپاکستان پر اکیلے جلسہ کیا تھا لیکن یہاں 11جماعتیں ہیں،پھر بھی یہ جماعتیں بہت کم لوگ اکٹھے کرسکیں۔ انہوں […]

پی ڈی ایم کا جلسہ موسم کی طرح ٹھنڈا، لاہور نے مریم نواز کو مستردکر دیا ہے، جلسہ سے واپسی پر لوگ خود کو قرنطینہ کرلیں، شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کو موسم کی طرح ٹھنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے عوام نے مریم نواز کو مسترد کر دیا ہے ، اپوزیشن پارلیمنٹ […]

اِن ہائوس تبدیلی کا آپشن ختم ہو گیا، اب اسمبلیوں سے استعفے دینے سے بھی حکومت گر نہیں سکتی، سینئر صحافی کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کے استعفوں کے بعد بھی حکومت گرنے کا امکان کم ہے، سینئر صحافی حبیب اکرم نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت گرانے کیلئے ایک پیج پر ہے،گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن ختم ہوگیا ،اب سینیٹ […]

جہانگیر ترین کو بھی سزا ملے گی، وزیراعظم عمران خان نےآخرکار اپنے دیرنہ ساتھی سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی انکوائری رپورٹ میں جہانگیرترین ملوث ہوا تو سزا ملے گی، جہانگیرترین کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے، جہانگیرترین کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے، خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی […]

عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ قرار دیدیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار5 سال بعد نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں، فرودوس عاشق پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں […]

عمران خان کا پیپلزپارٹی کے ساتھ این آراو ہوگیا ہے، پی ٹی آئی مانیں یا نہ مانیں، لوگوں کو نظر آتا ہے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ عمران خان کا پیپلزپارٹی کے ساتھ این آراو ہوگیا ہے، پی ٹی آئی مانیں یا نہ مانیں، لوگوں کو نظر آتا ہے، عمران خان کا مقابلہ نوازشریف ، آصف زرداری سے تھا لیکن انہوں نے […]

فوج کی کوئی مداخلت نہیں، ساری خارجہ پالیسی کس کی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پہلے کبھی ایسی نہ تھی، فوج کی کوئی مداخلت نہیں ساری خارجہ پالیسی پی ٹی آئی حکومت کی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان کسی تنازع […]

عمران خان کا دورہ افغانستان سابق سربراہان مملکت سے انتہائی کم پیسوں میں مکمل

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کا دورہ افغانستان سابق سربراہان مملکت سے انتہائی کم پیسوں میں مکمل،وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ افغانستان پر سابق سربراہان مملکت کے مقابلے میں انتہائی کم پیسے خرچ کیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 11 ہزار […]

اگر مارشل لاء بھی لگتا ہے تو بے شک لگ جائے ، ن لیگ کا اندرون خانہ منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تشکیل کے پیچھے مسلم لیگ ن کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کا کندھااستعمال کرتے ہوئے افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے ، موجودہ پارلیمانی نظام […]

پنجاب میں اگر تبدیلی ہوجائے تو عمران خان وفاق میں کمزور ہوجائیں گے، عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پربڑی پیشرف

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پر پیشرف ہوئی ہے، طاقتور حلقوں کا اپوزیشن کو کہنا ہے کہ آپ عثمان بزادر کی تبدیلی چاہتے تھے،اس آئینی اور قانونی تبدیلی کیلئے کام آگے […]

5، 10نا ہی 15 کتنے لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ کیساتھ استعفیٰ دینے کو تیار ہیں؟پارٹی قیادت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے ناراض رہنما عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانئے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے ساتھ20 لیگی رہنما بھی استعفیٰ دینے […]