پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال

میرپور (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان کا دورہ میرپور، جگہ جگہ شاندار استقبال،کھڑی شریف دربار پرحاضری اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ج)کے سربراہ اقبال ڈار اور دیگرکارکنوں کی بڑی تعداد ہمراہ تھی۔ […]

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کسی کا سہارا لینا ہوگا، حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد  (آئی این پی) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاس میں ہوا […]

پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے تنخواہوں میں اضافہ ضروری قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں،22 گریڈ کا افسراسلام آباد میں اچھا گھر اور گاڑی نہیں بناسکتا، کرپشن کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق […]

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا واحد طریقہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

حکومت صرف چار ووٹوں پر کھڑی ہے لیکن اس کے باوجود عمران خان کو ہٹانا اتنا آسان نہیں، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے حکومت کو حیران کن پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ مجھے فارن فنڈنگ کیس سے زیادہ اُمید نہیں ہے۔ گذشتہ چھ سالوں میں پی ٹی آئی نے ہر قسم کا […]

بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،شبرزیدی کھل کربول پڑے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئر مین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،100کاموں میں 5غلط بھی ہو سکتے ہیں ،95 پر شاباشی نہیں ملے گی،سوچتا ہے 5پر ساری زندگی نیب کو بھگتتا […]

سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیر اعظم عمران خان کا دھماکہ خیز انٹرویو

اسلام آبا (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے […]

حکومت نے پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کررہے ہیں، تمام کمپنیاں پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کرنے کے لیے اقدام کریں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی […]