فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(پی این آئی)فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں […]

کراچی میں آج بارش ہو گی کہ نہیں؟ گذشتہ 24 گھنٹے کی بارش میں کراچی کے ساتھ کیا ہوا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اورنگی ٹاون، ناظم آباد، ملیر اور شارع فیصل پر ہلکی بارش ہوئی ہے اور بعض علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔بارش شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے […]

کراچی شہر میں کشتیاں چل پڑیں، نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، ہ بلدیہ سپارکو روڈ پر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں کشتیاں چل پڑیں، نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، ہ بلدیہ سپارکو روڈ پر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق۔کراچی کے ضلع وسطی اور ضلع غربی کےمختلف علاقوں میں تیز بارش […]

سندھ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے شہر ڈوب گیا ، قائد اعظم کی جائے پیدائش ” وزیر مینشن بھی کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے پانی میں بھی ڈوب گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کی ناقص رین ایمرجنسی پالیسی کے باعث گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے پانی میں قائد اعظم کی جائے پیدائش بھی ڈوب گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کھارادر میں موجود بانی پاکستان قائد اعظم محمد […]

اگلے 24 گھنٹے، سندھ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر، لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاوَ الدین، مری، چکوال، جہلم، اٹک اور میانوالی میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا جب کہ اسلام آباد کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔راولپنڈی اور اسلام […]

کراچی میں موسلا دھار بارش، گرمی رخصت ہو گئی، 45 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی، کراچی سے پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا

کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج آندھی کی بھی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر بارش سے خوشیاں لوٹ آئیں، محکمہ موسمیات کا […]

بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ، موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز با لا ئی خیبر پختو نخوا، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

راولپنڈی، اسلام آباد، جڑواں شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی، اسلام آباد، جڑواں شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے […]

مون سون بارشوں کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونیوالا ہے ، جولائی تا ستمبر شدید بارشو ں کی خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان […]

کراچی والے ہو جائیں تیاراس ہفتے کراچی میں مون سون کی تیسری بارش برسے گی، اس دوران کے الیکٹرک کا عذاب جاری رہے گا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی والے ہو جائیں تیاراس ہفتے کراچی میں مون سون کی تیسری بارش برسے گی، اس دوران کے الیکٹرک کا عذاب جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش […]

لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ سمیت کراچی، ٹھٹہ اور بدین کے علاوہ دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور اور دیگر شہروں میں آج کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی، ٹھٹہ اور بدین میں ہلکی بارش ہو […]