دو بار وزیر اعظم بننے کی پیش کش کی گئی، شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے صدراور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میںانہیں دو بار وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی گئی ، موجودہ دور کے راز سینے میں دفن، پارٹی سے استعفیٰ دیا نہ منظر سے غائب […]

پیپلز پارٹی نے عمران حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اشارہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، پیپلز پارٹی جلد حکومت […]

پابندی کے باوجود پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گھر شادی کی تقریب

کراچی (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود کراچی ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان کے گھر میں شادی کی تقریب ہوئی۔اس حوالے سے جب پوچھا […]

مون سون بارشوں کا تیسرا سلسہ کب تک رہے گا؟چیئرمین این ڈی ایم اے نے اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے، یہ اسپیل 31 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہے گا۔ […]

سندھ میں بڑی تبدیلی کا دعویٰ، پیپلزپارٹی کی رخصتی کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ سندھ میں بڑی تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی پیپلز پارٹی کی رخصتی ہوگی، جب تک سندھ سے پیپلز پارٹی نہیں […]

شہزاد اکبرکا ختم نبوت پر ایمان ہے، ان کا عقیدہ کلئیرہوگیا، نذیر چوہان کے دل میں شدید تکلیف، ہسپتال میں شہزاد اکبر سے معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرا دی

لاہور (پی این آئی)شہزاد اکبرنے کہا میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، انہوں نے اپنا عقیدہ کلیئر کر دیا، مجھے کسی کو کافر کہنے کا حق نہیں، میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال […]

کٹھ پتلی حکومت نے آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا ، دھاندلی اور پیسے سے بنائی گئی حکومت مستحکم نہیں ہوگی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا ہے ، دھاندلی اور پیسے سے بنائی گئی آزاد کشمیر کی حکومت مستحکم نہیں ہوگی۔ ہم آزاد کشمیر […]

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کی کامیابی نے آئی ایم ایف کو بھی حیران کر دیا، عالمی ادارہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی)چند ماہ قبل پاکستان کی 1.9 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی پیش گوئی کرنے والے آئی ایم ایف نے وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کا اعتراف کر لیا، آئی ایم ایف نے 2021 میں پاکستانی کی جی ڈی پی گروتھ […]

ترین گروپ کے ایم پی اے کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(آئی این پی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے 31 جولائی کو ملزم کو دوبارہ پیش کرے ۔ جمعرات کو جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبد الرحمان نے کیس کی سماعت […]

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن صغیر احمد کی مدعیت میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔مقدمے میں کارِ […]

کورونا مریضوں سے اسپتال بھرچکے، مکمل لاک ڈائون لگایا جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا […]