شیخ رشید کی گرفتاری کا امکان؟ سیاست کو راولپنڈی کے بغیر نا مکمل قرا ردیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، گرفتار ہوا تو کوئی بات نہیں میں نے ایک اور کتاب لکھنی ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

شیخ رشید نے پڑوسی ملک میں بھی رجیم چینج شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہاکہ افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ چین کی رضا مندی […]

عمران خان اور شیخ رشید کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی استحقاق کمیٹی نے ملی عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی کی شکایت پر سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کل (بدھ کو)کمیٹی اجلاس میں طلب کر لیا ہے ۔     ملی عوامی […]

شیخ رشید نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کی دعوت دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اب تم پاکستان آؤ کیونکہ پاکستان کا ووٹر اب عمران خان کا ووٹر ہے، ایم کیو ایم جب رکوع کا وقت […]

آئندہ 45 دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید نے پھر تاریخیں دینا شروع کر دیں

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزرا […]

13اگست کو تحریک انصاف کا جلسہ جبکہ 12اگست کو کیا ہونے جارہا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 12اگست کو اسلام آباد میں بہت اہم پریس کانفرنس کروں گا، 13 اگست کو لال حویلی میں جشن آزادی کا روایتی جلسہ ہوگا، جلسے سے عمران […]

زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں، عمران خان کے ساتھ کون ہے؟ شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کون ہے؟و سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ […]

اگست میں سجنے والےسیاسی دنگل سےملکی مسائل میں اضافہ ہو گا،شیخ رشید

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی بد امنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کرے گی۔ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔ […]

شیخ رشید کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد کا مسائل […]

شیخ رشید نے ملک میں خانہ جنگی اور ایمرجنسی کے نفاذ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ رواں ماہ ہی مسئلہ آر پار ہوجائے گا، 15اگست تک ملک کے حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، ملک خانہ جنگی، ایمرجنسی کی طرف جاتے ہوئے […]

عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، شیخ رشید نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)  سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے پاکستان کی خاطر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مستعفی ہوں۔شیخ رشید نے کہا کہالیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے سے کوئی ایسا بحران پیدا نہیں ہو گا جس کو […]